اس پوسٹ میں آپ کو لڑکے کے گھر والوں کو شادی کے لئے منانے کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یہ وظیفہ سورہ یاسین کا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے 14 دن میں لڑکے کے گھر والے شادی کے لئے راضی ہو سکتے ہیں ۔ لہذا سورہ یاسین کا وظیفہ کی تفصیل جاننے سے پہلے آپ کو یہ جان لینا چاہئے کہ بعض افراد کو لڑکے کے گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کرنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ۔ اصل میں آج کسی بھی اچھی لڑکی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونا بے حد مشکل ہے ۔
لہذا جب خاندان میں کوئی اچھا لڑکا شادی کے قابل ہوتا ہے تو خاندان کا ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اس کی شادی ان کی لڑ کی سے ہو ۔ لہذا بعض اوقات لڑکا یا لڑکے کی فیملی والے کسی رشتے کو قبول نہیں کرتے ، لہذا ایسی صؤرت میں بعض والدین یا لڑکیاں وظیفہ کے زریعے کسی فیملی کو شادی لڑکے کی شادی کے لئے راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
اسی طرح بعض اوقات کوئی لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ، لیکن کسی وجہ سے لڑکے کے گھر والے اس شادی کے لئے راضی نہیں ہوتے، لہذا ایسی صؤرت میں سورہ یاسین کا وظیفہ کے زریعے کسی لڑکے کی فیملی کو شادی کے لئے راضی کیا جا سکتا ہے ۔
بعض لڑکیاں دل سے کسی کو پسند کرتی ہیں ، لیکن اس بات کی خبر کسی کو نہیں ہوتی ، لہذا ایسی لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ لڑکے کے گھر والے خود رشتہ کی بات کرنے کے لئے ان کے گھر میں آئیں ۔ یہ کام آسان تو نہیں ، لیکن سورہ یاسین کا وظیفہ کا زریعے یہ ممکن ہے ۔
بعض لڑکے کسی لڑکی سے نکاح کی نیت سے دوستی کر لیتے ہیں ، لیکن جب نکاح کی بات چلتا شروع ہو تی ہے تو لڑکا نکاح کرنے سے انکار کر دیتا ہے اور لڑکی سے اپنا تعلق ختم کرلیتا ہے ، لہذا اس وجہ سے بعض لڑکیاں بے حد پریشان ہوجاتی ہیں
جبکہ ایسی پریشانی کا درد لڑکی سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا ہم نے بعض ایسی لڑکیاں بھی دیکھی ہیں جو ایسے لڑکوں سے بلیک میل بھی ہو تی ہیں ، لیکن اس کے باوجود لڑکیاں ہر قیمت پر اسی لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں ، یاد رہے کہ کسی بے کار لڑکے سے شادی کرنا کوئی عقل مندی نہیں ، شادی کے لئے صحیح شخص وہ ہے جو کسی کو عزت دینا چانتا ہو ، لہذا یسی صؤرت میں بھی شادی کی ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے سورہ یاسین کا وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔
اگر کوئی لڑکی کسی سے جلد شادی کرنا چاہتی ہے ، لیکن لڑکے کے گھر والے شادی میں رکاوٹ کی وجہ ہوں تو ایسی صؤرت میں سورہ یاسین کا وظیفہ آپ کی ہر رکاوٹ کو 14 دن میں ختم کردے گا ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کا صھیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Larky K Ghar Walo Ko Manane ka Wazifa

arabi Surah Yasin ayat 58 Larky K Ghar Walo Ko Manane ka Wazifa

سورہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے سب سے پہلے 10 متبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 58 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 580 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ ایت مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم ہے جو کہ عربی میں اوپر درج ہے ۔
سلام قولامن رب الرحیم کو 580 مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات تلاوت کریں اور آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درد شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ یاد رہے کہ نماز اور شرعی احکامات کی پابندی کی وجہ سے وظیفہ میں کامیابی ملتی ہے ۔ محض وظیفہ آپ کو کوئی فائدہ نہیں دے گا ۔ اس کے علاوہ شادی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے نماز پڑھنے کی بجائے اللہ اور اس کے رسول کی رضا خوشنودی کے لئے نماز کی عادت ڈالیں ۔ انشاء اللہ ایسا کرنے سے آپ کی زندگی کی ہر رکاوٹ خود بخود غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ 14 دن کرنے سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی اور لڑکے کے والدین بھی شادی کے جلد راضی ہو جائیں گے ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ شادی کی ہر قسم کی رکاوٹ کا توڑ ہے اور اس کی برکت سے فرد کی شادی جلد ہو جاتی ہے اور شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت ، امن وسکون اور محبت قائم رہتی ہے ۔
اگر کسی بہن یا بیٹی کو بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں مزید تفصیل درکار ہو تو وہ واٹس ایپ پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتی ہے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔