Har fard ko job hasil hone se pehlay aur baad mein pareshani ka samna karna padhta hai . Agr kisi bhai ya behan ko job hasil hone k hawalay se pareshani ka hai tu matlab is ki garalu zindagi buri tarha mutasar hai . Lahaza agr aap k pas job nahi tu aap last 2 ayat of surah al baqarah ka wazifa sirf 1 din kar lain . Insha Allah ap ko achi job bhe mil jae ghe aur iss mein ap ko tarakki aur kamyabi bhe hasil ho ghe .
Qurani Dua For Job Urdu
ہر شخص کو جاب حاصل ہونے سے پہلے اور بعد میں کسی نہ کسی پریشانی کا سامنا ضرور ہوتا ہے ۔ لہذا اگر کسی کو جاب کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ہے تو مطلب تو اس کی وجہ سے اس فرد کی گھریلو زندگی بری متاٹر ہوتی ہے اس کے علاوہ ایسا شخص جس کے پاس روزگار کا کوئی وسیلہ نہیں تو اسے عزٹ کی نگاہ سے کم ہی دیکھا جاتا ہے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں یا کسی کو جاب میں ترقی اور کامیابی نہیں مل رہی تو وہ تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ صرف ایک دن کر لے ۔ انشاء اللہ جاب آپ کے پاس خود چل کر آے گی اور تمام زندگی آپ کو جاب اور رزق کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔
Qurani Dua For Job Wazifa
لہذا جاب میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اور اپنے کام میں حائل روکاوٹ کو دور کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے لہذا ایک دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے رزق ، نوکری اور کاروبار میں حایل ہر روکاوٹ اور پریشانی دور ہو جاے گی اور آپ کو بے حساب رزق تمام زندگی حاصل ہوتا رہے گا ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔