محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے سورہ بقرہ کا وظیفہ سب سے افضل اور پاورفل مانا جاتا ہے ۔ سورہ بقرہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں 14 دن میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ سورہ بقرہ قرآن کی دوسری سورہ ہے جو کہ پہلے ، دوسرے اور تیسرے پارہ میں ہے ۔ سورہ بقرہ کی کل آیات 286 ہیں ۔
جبکہ اس پوسٹ میں آپ کو سورہ بقرہ اور سورہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یاد رہے کہ سورہ بقرہ کا وظیفہ کو بعض لوگ مشکل سمجھتے ہیں اور اس وضہ سے بعض لوگ سورہ بقرہ کا وظیفہ نہیں کرتے ، جبکہ روحانی حوالے سے سورہ بقرہ کی ٹاثیر ایسی ہے کہ جس کے زریعے ہر ناممکن کا م کو ممکن بنایا جا سکتا ہے جبکہ محبت کی شادی میں کامیابی بعض افراد کے لئے ناممکن ہوتی ہے
سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کو بے شمار فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اور ایسے فوائد میں محبت کی شادی میں کامیابی بھی شامل ہے ، لہذا اگر کوئی فرد محبت کی شادی جلد کرنا چاہتا ہے تو اسے سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنا چاہئے ، انشاء اللہ سورہ بقرہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔ یاد رہے کہ محبت کی شادی کا وظیفہ میں ہر کسی کو کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لیکن مشاہدہ کیا گیا ہے جو افراد محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے سورہ بقرہ کا وظیفہ کرتے ہیں ان کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جاتی ہے اسکے علاوہ ایسے افراد کی شادی کے بعد کی زندگی میں بھی خیر وبرکت قائم رہتی ہے ۔
یاد رہے کہ محبت کی شادی کی کوشش زندگی میں پریشانیوں اور رکاوٹوں کے طوفان لاتی ہے ۔ اور بعض اوقات والدین اور رشتہ دار کسی کی محبت کی شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے روحانی اعمال کرتے ہیں تاکہ ان کے بچے محبت کی ضد سے پرہیز کریں ، لہذا ایسی صؤرت میں دل میں غلط فہمی اور شک پیدا ہوجاتا ہے اور بعض اوقات محبت بھی ختم ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی سورہ بقرہ کا وظیفہ کر لیتا ہے تو اس کی برکت سے وہ نطربد ، کالا جادو ، شک اور غلط فہمی سے بھی محفوظ رہتے ہیں اور جلد ہی ان کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
Mohabbat ki Shadi k liye Surah Baqarah Ka Wazifa
محبت کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ،
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ تلاوت کریں
سورہ بقرہ کی تلاوت کرنے کے بعد آپ 14 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کے زریعے اگر آپ کو 14 دن میں فائدہ نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے روحانی رہنمائئ حاصل کرسکتے ہیں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑئے ، یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنا کوئی کھیل نہیں بلکہ ایک منزل ہے اور ہر کسی کو اس کی منزل حاصل نہیں ہوتی ، لہذا منزل تک رسائی حاصل کرنے کے لئے منزل والوں سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو راستے کی صحیح سمجھ آسکے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔