Khawahish aik qudrati amal hai jo har insaan k dil mein paida hoti hai. Mohabbat ki shadi ki khwahish bhi aik qudrati amal hai jis ka khawab har nojawan larka aur larki dekhte hain. Lekin yeh khawab har kisi k sach nahi hotay. Kuch larkiyan aur larke mohabbat ki shadi ko apni zid bana kar har haal mein yeh shadi karna chahtay hain . Lekin yeh zaroori nahi k family aur society aap ki zid ko qubool kare. Agar aap mohabbat ki shadi karna chahtay hain to badnami, nakami, depression aur pareshani aap k hamesha sath rahe ge. Aur yeh aik haqeeqat hai .
Matlab yeh k mohabbat ki shadi mein kamyabi haasil karna khawab dekhnay jaisa aasaan nahi .
Aur agar aap chahtay hain k aap ko mohabbat ki shadi mein kamyabi miley to is k liye bohat si duayen mojood hain. Lekin dua ki taaqat aap ko sirf isi soorat mein faida day gi jab aap ki niyat saaf aur maqsad jaaiz hoga .
Lehaza is post mein hum aap ko aik aisi dua bta rahay hain jis ki barket se aap mohabbat ki shadi mein haail har rokawat ko allah ki madad se dour kar satke hain .
Yeh dua hasbunallah wanikmal wakil hai. Is dua ko wird karne k be shumaar fazail hain. Lehaza shadi ki har pareshani ko dour karne k hawalay se is dua mein khaas rohani asraat ka mushahida kiya gaya hai. Is dua mubarikah ka wazifa karne ka sahih tareeqa hum ne neechay darj kar diya hai .
Love Marriage Ki Dua Urdu
خواہش ایک قدرتی عمل ہے جو ہر انسان کے دل میں پیدا ہو تی ہے ۔ محبت کی شادی کی خواہش بھی ایک قدرتی عمل ہے جس کے خواب ہر نوجوان لڑکا اور لڑکی دیکھتے ہیں ۔ لیکن یہ خواب ہر کسی کے سچ نہیں ہوتے ۔ کچھ لڑکیاں اور لڑکے محبت کی شادی کو اپنی ضد بنا کر ہر حال میں یہ شادی کرنا چاہتے ہیں . لیکن یہ ضروری نہیں کہ فیملی اور سوسائٹی آپ کی ضد کو قبول کرلیں ۔اگر آپ محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو بدنامی ، ناکامی ، ڈییریشن اور پریشانی آپ کے ہمیشہ ساتھ رہے گی ۔اور یہ ایک حقیقت ہے ۔ مطلب یہ کہ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا خواب دیکھنے جیسا آسان نہیں ۔
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی ملے تو اس کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں ۔ لیکن دعا کی طاقت آپ کو صرف اسی صورت میں فائدہ دے گی جب آپ کی نیت صاف اور مقصد جائز ہوگا ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو اللہ کی مدد سے دور کر سکتے ہیں ۔
یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعا کو ورد کرنے کے بے شمار فضائل ہیں ۔ لہذا شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے حوالے سےاس دعا میں خاص روحانی اثرات کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔
Love Marriage Ki Dua
اگر آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے اس دعا مبارکہ کو کسی بھی پریشانی میں پڑھا جا سکتا ہے لیکن شادی اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے اس دعا مبارکہ کی خاص برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ لہذا اگر آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ جمعہ اور 1100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے اسی طرح 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی محبت کی شادی میں حائل روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں کامیابی نہ ملتی ہو تو ایسی صورت میں وہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ آپ کی محبت کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جاے گا ۔ یہ نقش محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے سب سے بہترین روحانی اثرات کا حامل ہے جو کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔