لو میرج کے لیے سورۃ یسین آیت نمبر 82 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے جو کبھی بھی خطا نہیں جاتا . یہ آیت دعا کی قبولیت کے لیے بہت پاور فل مانی جاتی ہے . کیونکہ یہ آیت اس حقیقت پر روشنی ڈالتی ہے کہ اللہ ہر چیز پر مکمل اختیار رکھتا ہے اور اللہ کے کن کہنے سے ہر کام ہو جاتا ہے. اس لیے جب کوئی فرد اللہ کی ذات کو اس آیت کے ذریعے پکارتا ہے تو اللہ اسکی مدد ضرور فرماتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ہر انسان کو اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے کسی نہ کسی دوسرے انسان کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ انسان کی مدد چونکہ کمزور ہے اس لئے ضروری نہیں کہ انسانی مدد کے ذریعے آپ کو کامیابی حاصل ہو ۔ اللہ کی مدد طاقتور ہے لہذا اللہ کی مدد اگر کسی فرد کو حاصل ہو جائے تو اس فرد کو کامیابی ہر حال میں ملتی ہے ۔ اسی طرح محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے ہر کسی کو فیملی کے کسی نہ کسی فرد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ انسانی مدد نہ صرف کمزور ہے بلکہ اس سے بدنام ہونے کا بھی اندیشہ رہتا ہے ۔ لیکن اگر اللہ کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے تو آپ کو زندگی کے ہر جائز مقصد میں کامیابی ضرور ملتی ہے ۔ اللہ کی مدد تقدیر بدل دیتی ہے ۔ لہذا محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ کو اللہ ہی کی مدد سے کامیابی ملے گی ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے لئے سورہ یاسین آیت 82 کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Love Marriage me Kamyabi ka wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ ان کے لئے ممکن نہ ہو تو وہ پسند کی شادی کی دعا جو کہ سورہ یاسین کی آیت 82 کا وظیفہ کریں انشاء اللہ اگر آپ کی نیت صاف ہے تو اللہ کی ذات آپ کو کامیابی ضرور عطاء فرمائیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 82 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کی 300 مرتبہ تکرار کریں ۔ جب آپ یہ آیت مبارکہ 300 مرتبہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں ان کو تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاءاللہ 14 دن میں آپ کی پسند کی شادی میں کامیابی ملنے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ محبت کی شادی میں کامیابی کےلئے اکثرافراد وظیفہ کرتے ہیں مگر ذیادہ تر افراد وک وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا جو لوگ وظیفہ میں کامیاب نہیں ہوتے وہ عاملوں کے پاس جر کر اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرتے ہیں اور کثر لڑکیاں عاملوں سے بلیک میل بھی ہونا شروع ہو جاتی ہیں ، اس کے علاوہ اکثر لڑکیاں عاملوں کو اپنی فوتو دے کر تمام زندگی بلیک ہوتی ہیں ، لہذا وظیفہ کرنے سے پہلے اپنے مقصد کو جانچ لیں اگر آپ کا مقصد جائز ہے تو ہی آپ کو اللہ کی کلام کی برکات حاصؒ ہوں گی بصورت دیگر آپ کا وقت برباد ہوگا ، اس کے علاوہ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔