Maal doulat haasil karne ka asal raaz sahih mehnat hai. Aur mehnat ka sila milnay mein rokavt nah aaye is ke liye hasbunallah wanikmal wakil ka vird afzal hai. Aam tor par ziada rizq aur maal doulat haasil karne ke liye log din raat mehnat karte hain. Lekin bohat se afraad ko mehnat ke douran aur mehnat ka sila haasil karne ke hawalay se rukawaton ka saamna honay lagta hai. Is ki wajah taqdeer aur nazr e bad ho satke hain. Is ke ilawa hasdeen ka daur hai aur kam o besh har shakhs doosron ki kamyaab ko hasad ki nazar se dekhta hain. Hasad ki wajah se fard ko nazar lagti hai aur nazr e bad ki wajah se fard maali mushkilaat ka shikaar hota hai. Lehaza agar koi bhai ya behan allah ki bargaah se waafar maal o doulat haasil karna chahtay hain to un ke liye zaroori hai ke woh mehnat ke sath sath allah se madad bhi talabb karte rahen aur allah ki madad haasil karne ke liye behtareen dua hasbunallah wanikmal wakil hai. Iss post mein hum aap ko hasbunallah wanikmal wakil ka aasaan wazifa bta rahay hain .
Maal O Dolat In Urdu
مال دولت حاصل کرنے کا اصل راز صحیح محنت ہے ۔اور محنت کا صلہ ملنے میں روکاوٹ نہ آئے اس کے لیے حسبنا اللہ ونمم الوکیل کا ورد افضل ہے ۔ عام طور پر ذیادہ رزق اور مال و دولت حاصل کرنے کے لئے لوگ دن رات محنت کرتے ہیں ۔ لیکن بہت سے افراد کو محنت کے دوران اور محنت کا صلہ حاصل کرنے کے حوالے سے روکاوٹوں کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔اس کی وجہ تقدیر اور نظربد ہو سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حاسدین کا دور ہے اور کم وبیش ہر شخص دوسروں کی کامیاب کو حسد کی نظر سے دیکھتا ہیں ۔حسد کی وجہ سے فرد کو نظر لگتی ہے اور نظربد کی وجہ سے فرد مالی مشکلات کا شکار ہوتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے وافر مال و دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ضروری ہے کہ وہ محنت کے ساتھ ساتھ اللہ سے مدد بھی طلب کرتے رہیں اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لیے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ا س پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔
Maal O Dolat Ki Dua
اگر کوئی بابھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق اور مال و دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ کسی بھی وقت 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور70 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیا کریں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی اور آپ کو ہر طرف سے وافر رزق اور مال حاصل ہونے کے اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔