Iss post mein aap ko Ya Latifu Ya Wadud ka aysa wazifa hasil ho gha jes ki barkat se aap mohabbat ki shadi ki har rukawat ko 7 din mein door kar saktay hain . Ya Lateefu Allah ka sifati naam hai jis ke maani bara lutf o karam karne waale ke hain. Yeh ism shareef hajat ki takmeel ke liye be had mazboot hai aur bohat se afrad ne is ism shareef ke zikr se apni zindagi ke bohat se maamlaat mein kaamyaabi hasil ki. Is ism azam ko pasand ki shaadi ke liye bhi be had pur taseer maana jaata hai aur bohat se logon ne is naam ki barkat se apni sharai jaiz muhabbat ko hasil bhi kiya hai.
Lihaza agar koi bhai ya behen pasand se shaadi karna chahte hain to apni is hajat ki jald takmeel ke liye Ya Lateef ka wazifa zaroor kar lain . Ya Lateef ka rohani faiz jab jaari hota hai to fard ko tamam zindagi is ki barkat hasil hoti hain. Yani aap ki kaamyabi ki raah mein jo bhi rukawat hogi woh Allah ki ghaibi madad se door hogi. Is ke alawa aap ko rizq, izzat, sehat aur achi taqdeer ke hawale se bhi hazaaron barkat hamesha milti rahin gi.
Ya Lateef ka wazifa ki mukammal tafseel niche di gayi hai.

Ya Lateefu Wazifa For Love Marriage Urdu

یا لطیفُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کے معانی بڑا لطف و کرم کرنے والے کے ہیں۔ یہ اسم شریف حاجات کی تکمیل کے لیے بے حد مجرب ہے اور بہت سے افراد نے اس اسم شریف کے ذکر سے اپنی زندگی کے بہت سے معاملات میں کامیابی حاصل کی۔ اس اسم اعظم کو پسند کی شادی کے لیے بھی بے حد پُر تاثیر مانا جاتا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس نام کی برکت سے اپنی شرعی جائزمحبت کو حاصل بھی کیا ہے۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اپنی اس حاجت کی جلد تکمیل کے لئے یا لطیف کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یا لطیف کی روحانی فیض جب جاری ہوتا ہے تو فرد کو تمام زندگی اس کی برکات حاصل ہوتی ہیں ۔ یعنی آپ کی کامیابی کی راہ میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوگی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق ، عزت ، صحت اور اچھی تقدیر کے حوالے سے بھی ہزاروں برکات ہمیشہ ملتی رہیں گی ۔ یا لطیف کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Lateefu Wazifa For Love Marriage

پسند کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ ایت کریمہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ 7000 مرتبہ اسم اعظم یا لطیف محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ، انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لئے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 7 مساکین کو کھانا خیرات کریں اور ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا لطیف پڑھنے کی عادت بنا لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ یہ عمل آپ نے شادی ہونے تک جاری رکھنا ہے تاکہ کوئی دشمن آپ کی شادی روکنے کے لئے شرارت نہ کر سکے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلوما ت درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہیں ، انشاء اللہ ہم آپ کو ہر ممکنہ معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔