Online Istikhara k iss post mein aap ko “Ya Muqallibal Qulub” k Faide hasil hon ghay. “Ya Muqallibal Qulub” Kamyabi ki Kunji hai jes ki barkat se aap Mohabbat , Shadi , Rishta aur zindagi k har mydan mein kamyabi hasil kar saktay hain. Yad Rahe ki Mohabbat ki Rohaniat har na momkan kaam ko momkan bata sakti hai jab k Mohabbat ki Rohaniat Hasil Karne Ka Raaz “Ya Muqallibal Qulub” Hai . Iss post me aap ko “Ya Muqallibal Qulub” ka wazifa aur iss k fade hasil hon ghay, lehaza iss post ko end tak zaroor read krain .
Ya Muqallibal Qulub Ki Haqeeqat
یا مقلب القلوب اللہ کا صفاتی ہے جس کا ورد کرنے سے مسلمان بے شمار فائدے حاصل کر سکتا ہے اور اس کے فوائد میں ایک اہم فائدہ کسی شخص کے دل میں محبت پیدا کرنا ہے جبکہ محبت کا صحیح استعمال کرکے کوئی شخص اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتا ہے، لہذا قدیم زمانہ سے لے کر آج تک محبت کی روحانیت کو حاصل کرنے کے لئے یا مقلب القلوب کا ورد کیا جاتا ہے ۔
یاد رہے کہ “یا مقلب القلوب ‘ سے جڑی دعا یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک ” ہے اور یہ دعا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تلاوت فرمائی اور اس بات کی تصدیق حضرت بی بی ام سلمہ اور حضرت انس بن مالک نے فرمائی۔
یا مقلب القلوب کا معنی” اے دلوں کے پھیرنے والے”
ہیں ، قلب عربی زبان میں دل کو کہتے ہیں ، مطلب اللہ کی ذات کسی بھی انسان کے دل کو بدل سکتے ہیں ، یعنی اگر کسی کے دل میں کسی کے نفرت ہے تو وہ نفرت اللہ کے حکم سے محبت میں بدل سکتی ہے ، اگر کوئی دین سے دور ہے تو اللہ کی ذات اس کے دل میں دین کی محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔ لہذا یا مقلب القلوب کے معنی کو مدنظر رکھتے ہوئے قدیم زمانہ میں کچھ بزرگوں نے اللہ کے اس صفاتی نام کو کثرت سے ورد کیا اور اس کی برکت اللہ نے لوگوں کے دلوں میں ان بزرگوں کی محبت پیدا کردی تھی ، لہذا یا مقلب القلوب کے اثرات کا مشاہدہ کرنےکے بعد بزرگوں نے لوگوں کی محبت اور عزت حاصل کرنے کے لئے اس دعا مبارکہ کو کثرٹ سے پڑھنا شروع کردیا۔ ہم نے قدیم کتابوں اور بہت سی روحانی استادوں سے “یا مقلب القلوب” کی روحانی برکات کے حوالے سے تفصیل کی اور آج ہم وہ تفصیل اور مشاہدہ میں آنے والے فوائد آپ کو اس پوسٹ میں بتائیں گے ، اس کے علاوہ اس پوسٹ میں آپ کو “یا مقلب القلوب” کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے خاص وظیفہ بھی حاصل ہوگا ۔
Ya Muqallibal Qulub Ka Wazifa
جو شخص کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے میں کامیاب ہو جاتاہے وہ زندگی کے ہر میدان میں بغیر سخت محنت کے کامیاب ہو سکتا ہے اور زندگی میں کامیابی کا یہی سیکرٹ ہے ۔ یعنی جس شخص کے دل میں آپ کی عزت اور محبت ہے وہ آپ کے کسی کام میں رکاوٹ نہیں پیدا کر سکتا جبکہ زندگی میں انسان ہی ایک دوسرے کے کاموں میں رکاوٹ پیدا کرتےہیں ۔ لہذا اگر آپ “الھم یا مقلب القلوب” کا وظیفہ کریں گے تو اس کی برکت سے ہر شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی اور اس محبت کی وجہ سے کوئی شخص آپ کے راستے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کرئے گا بلکہ ہر شخص آپ کی ہر طرح کی مدد کرنے کو تیار رہیں گے ۔
اور اسطرح آپ جاب ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور کاروبار کے حوالے سے دوسروں سے مدد حاصل کرکے اپنی پریشانی کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔
“الھم یا مقلب القلوب”
کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 172 مرتبہ “الھم یا مقلب القلوب” ورد کریں اور آخر میں آپ دوبارہ 21 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بندکر دیں۔
یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ “الھم یا مقلب القلوب” ورد کرنے کی عادت بنائیں ،
انشاء اللہ چند دنوں میں آ پ کے لئے “الھم یا مقلب القلوب” کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کو محبت ، عزت اور کامیابی کے حوالے سے بے شمار فائدے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
لیکن یاد رہے کہ آپ نے بقاعدگی سے روزانہ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ “الھم یا مقلب القلوب” پڑھنا ہے اور اس کے علاوہ آپ 7 دن میں کم از کم ایک مسکین کو کھانا کھلانے کی عادت بھی ضرور بنائیں ۔
Ya Muqallibal Qulub k Faide
“الھم یا مقلب القلوب”کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو بے شمار روحانی فائدے حاصل ہوں گے ۔ اس دعا مبارکہ کے فوائد میں سے چند مشاہدہ میں آنے والے فائدے آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گے ۔یاد رہے کہ روحانیت کی بہت سی اقسام ہیں اور “الھم یا مقلب القلوب” کا تعلق محبت کی روحانیت سے ہے ۔ روحانیت کیہر قسم کے کام کرنےکا طریقہ مختلف ہوتا ہے جبکہ محبت کی روحانیت محبت کا استعمال کے زریعے آپ کی پریشانی اور رکاوٹ کو دور کرتی ہے ۔ لہذا جو شخص “الھم یا مقلب القلوب” کا وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتا ہے اسے محبت کی روحانیت حاصل ہو جاتی ہے اور محبت کی روحانیت کی وجہ سے فرد کی زندگی میں کامیابی ، خیروبرکت ، پیسہ ، ترقی اور محبت کی بارش ہونے لگتی ہے ۔ “الھم یا مقلب القلوب” کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو مندرجہ ذیل 15 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔
“الھم یا مقلب القلوب” کا وظیفہ کی برکت سے
ہر شخص کے دل میں آپ کی عزت اور محبت پیدا ہو جائے گی
میان بیوی کے درمیان شدید محبت ہمیشہ کے لئے پیدا ہو جائے گی ۔
اولاد فرمابردار ہو جائے گی۔
خواتین کو سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہوجائےگی ۔
آپ کو کامیابی ، پیسہ اور بے حساب رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا
ہر کوئی آپ کی ہر بات ماننا شروع کردے گا
آپ کے دشمن آپ کے دوست بن جائیں گے ۔
یہ دعا غلط فہمی اور شک کو ختم کرتی ہے ۔
شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی ،
بیٹی کو اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا
آپ کو ہر قسم کے انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوگی ۔
آپ کی ہر ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی ۔
نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
آ پ کو غربت اور قرض سے نجات مل جائے گی
آپ کے گھر میں امن و سکون اور خیروبرکت پیدا ہوگی ۔
آپ کی ہر موجود مشکل آسان ہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو روحانی حفاظت حاصل جائے گی
آپ نظربد ، جنات ، کالا جادو اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کو بیماری سے جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔