Muhabbat aur izzat har insaan ki zindagi ki ahem zarurat hai aur unki wajah se ek shakhs socity mein kamyab zindagi guzarnay ke qaabil banta hai. Jis shakhs ke paas muhabbat aur izzat nahi, use zindagi mein hazaaron rukawaton aur pareshaniyon ka saamna karna parta hai, jabke aisa shakhs jis ke paas izzat aur muhabbat hai, uske raaston ki rukawatein khud ba-khud door hoti rehti hain. Baz afraad ki qismat aisi hoti hai ke woh muhabbat aur izzat hasil karne ke liye dosron ke liye qurbani bhi de dete hain, lekin is ke bawajood unhein kisi se muhabbat aur izzat hasil nahi hoti. Isi tarah baaz afraad apne waliden ki muhabbat se bhi mehroom hote hain. Aisa buri qismat ki wajah se hota hai, aur buri qismat ki wajah se muhabbat, izzat, aur kaamiyabi hasil karna mumkin nahi hai. Is liye buri qismat ki wajah se fard ki koshish aur mehnat zaaya hone ke imkan hote hain. Is post mein ham aapko ek aisi qur’ani dua batane ja rahe hain jiski barkat se aapko zindagi mein hamesha muhabbat, izzat, aur kaamiyabi hasil hogi. Is dua ki tafseel niche di gayi hai.
Mohabbat ki Dua in Quran Urdu
محبت اور عزت ہر انسان کی زندگی کی اہم ضرورت ہے اور ان کی وجہ سے ایک فرد معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے قابل بنتا ہے ۔جس فرد کے پاس محبت اور عزت نہیں اسے زندگی میں ہزاروں روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ایسا شخص جس کے پاس عزت اور محبت ہے اس کے راستوں کی روکاوٹیں خود بخود دور ہوتی رہتی ہیں ۔
بعض افراد کی قسمت ایسی ہے کہ وہ محبت اور عزت حاصل کرنے کے لئے دوسروں کے لئے قربانی بھی دے دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کسی سے محبت اور عزت حاصل نہیں ہوتی ۔ اسی طرح بعض افراد اپنے والدین کی محبت سے بھی محروم ہوتے ہیں ۔ ایسا بری قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے اور بری قسمت کی وجہ سے محبت ، عزت اور کامیابی حاصل کرنا ناممکن ہوتا ہے ۔ لہذا بری قسمت کی وجہ سے فرد کی کوشش اور محنت ضائع ہونے کے امکان ہوتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو زندگی میں ہمیشہ محبت ، عزت اور کامیابی حاصل ہوگی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Mohabbat ki Dua in Quran
اگر آپ کو اچھے کام کرنے کے باوجود محبت ، عزت اور کامیابی حاصل نہیں ہورہی تو اس کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور بری تقدیر ہو سکتے ہیں ۔ لہذا جب تک آپ کو نظربد ، کالا جادو اور بری تقدیر سے نجات نہیں ملے گی آپ کو محبت ، عزت اور کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔ بلکہ آپ کو زندگی میں ناکامی، پریشانی اور نفرت کا سامنا ہمیشہ رے گا ۔لہذا دعا کے زریعے ہی بری تقدیر ، کالا جادو اور نظربد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ دعاوں میں بہترین دعا ربی انی مغلوب فانتصر ہے ۔
اس دعا مبارکہ کا ورد آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔
لہذا جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد آپ 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ ربی انی مغلوب فانتصر ورد کریں ۔
یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ ربی انی مغلوب فانتصر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے ہر شخص آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جاے گا ۔ اس کے علاوہ آپ جس سے بھی چند منٹ بات کریں گے اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی ۔
بیان کیا گیا عمل زندگی میں ایک بار کرنے سے آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ لہذا اگر آپ زندگی میں خوشخالی ، خوشی ، محبت اور کامیابی لانا چاہتے ہیں تو زندگی میں ایک بار ربی انی مغلوب فانتصر کا بیان کیا گیا روحانی عمل ضرور کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719