نوجوانی میں ہر کوئی محبت کرتا ہے اور ہر نوجوان اسی سے شادی کرنا چاہتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔ لیکن محبت میں کامیابی ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی محبت میں کامیابی حاصل کرنا آسان ہے ۔ لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کر سکیں گے ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور یہ دعا حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اس وقت پڑھی تھی جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا ۔ اور اس کے بعد حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آگ پانی کی طرح ٹھندٰی ہو گئی ۔ لہذا محبت کرنے والے ہر شخص کو فیملی اور سوسائیٹی کے افراد کے شدید غصے کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا غصہ کو ختم کرنے اور نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل افضل دعا ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے محبت میں کامیابی کے راز موجود ہیں ۔لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Mohabbat ki Shadi ki Dua
محبت کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1200مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ قرآنی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ آپ کو 7 دن میں کامیابی حاصل ہو ، لیکن 7 دن کے بعد ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے جس کی وجہ سے آپ کی شادی کی روکاوٹیں دور ہونے لگ جائیں گے ، لہذا بعض افراد کو اس وظیفہ کا اثر ایک مہنہ کے بعد دیکھائی دیتا ہے اور بعض افراد کو 3 مہینہ کے بعد اس وظیفہ کی روحانی برکات دیکھائی دیتی ہیں ، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات 7 دن میں حاصل ہو جاتی ہیں ، یاد رہے کہ وظیفہ جو بھی ہو ایک دعا ہے اور دعا صرف اللہ کی ذات نے قبول کرنئ ہے ، لہذا اللہ کی ذات آپ کی دعا کو ایک دن میں قبول فرماتے ہیں یا ایک مہنے میں یہ اللہ کا فیصلہ ہے ، ہمارا یا آپ کا نہیں ، ہمارا کام آپ کو مجرب وظیفہ دینا ہے ، آپ کا کام وظیفہ کرنا ہے جبکہ اللہ کی ذات کا کام دعا کو قبول کرنا ہے ، یاد رہے کہ جب وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے ساتھ کیا جاتا ہے تو اس میں ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، جن افراد کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہوتا ہے وہ وظیفہ کی کوئی نہ کوئی شرط کو نظر انداز کر دیتے ہیں ، لہذا وظیفہ کرنے سے پہلے سیدہ نور علی فاطمی سے رابطہ کرکے رہنمائی ضرور حاصل کریں تا کہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔