Mukadme mein kamyabi ki dua naade ali sharif ki barkat se aap muqadma ,court case , khel ke maidan , imtihan , interview aur zindagi k kisi bhe maidan me gaibi kamyabi hasil kar saktay hain aur iss maqsad k liye naade ali dua ka wazifa karna ya es dua ko tehreer kar k apne pas rakhna afzal hai . Baz afrad haq par hotay hain aur iss sisilay mein court mein mukadma bhe chal raha hota hai , magr boht waqat guzar jane k baad bhe innay iss mukadma mein kamyabi hasil nahi hoti aur jasay waqat guzarta hai inn ki pareshani zaida hoti rehti hai . Lahaza asay afrad ko dua naade ali shareef ka wird zaroor karna chahye ta k inn ki mushkilat aur rukawatay door ho jain aur inhay mukadma mein bhe kamyabi hasil ho jae .

Mukadme Mein Kamyabi Ki Dua

naade-ali-dua

اگر آپ کسی بھی قسم کا مقدمہ جیتنا چاہتے ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ حق پر ہیں تو دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ صرف 12 روز تک کر لیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کی کامیابی کے لئے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
اس وظٰیفہ کو آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کر سکتے ہیں اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت اور کھانے پینے کی کوئی پابندی نہیں جو چیزیں حلال ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ فتح ، 92 مرتبہ درود ابراہیمی اور 114 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ اس وظیفہ کو 12 روز ادا کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ اور استطاعت کے مطابق صدقہ بھی کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد مقدمہ میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ، ناظرین جناب مولا علی کا نام مبارک فتح کی مہر ہے لہذا اگر آپ مقدمہ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لئے کامیابی کے غیبی اسباب جلد پیدا فرما دیں گے ۔اس نقش کو کوئی بھی بھائی یا بہن عربی میں تحریر کر کے فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔ آپ کی آسانی کے لئے اس دعا مبارکہ کی فوٹو اوپر دے دی گئی ہے ۔

agr aap apni pareshani ka 100% solution rohaniet se hasil karna chahte hain tu 5 min ka rohani muraqbah kar k hamein itla krain , Insha Allah aap ko zindagi aur kismat badal dene wala parehani ka rohani hal hasil ho jae gha . iss ke liye neche mojood buton par click krain