Mulazmat k liye wazifa surah mudassir ayat 56 afzal hai . Es wazifa ki barkat se aap apne liye , apne husband k liye ya apni aulad k liye behtreen mulazmat hasil kar saktay hain . Ye wazifa rizq ki farawani , dolat , kamyabi aur har mushkil ki asani k liye zamana qadeen se kyia jata raha hai aur ye kabhi khata nahi jata . Agr aap job na milne ki waja se pareshan hain tu jaldi mulazmat hasil karne k liye wazifa surah mudassir ayat 56 zaroor kar lain . Insha allah aap ko tamam zindagi mulazmat ki waja se pareshan nahi ho pare gha . Iss rohani post mein mulazmat k liye wazifa , mulazmat k liye wazifa karne ka sahi tarika aur mulazmat k liye wazifa k rizq k hawkay se benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr aap mulazmat k liye wazifa karna chahtay hain tu iss post ko end tak read krain .
Mulazmat K Liye Wazifa
اچھی ملازمت کے حصول کے لئے سورہ مدثر ایت 56 کا وظیفہ بہترین اور کامیاب مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو اچھی اور مستقل جاب حاصل کرنے کے حوالے سے لوگ زمانہ قدیم سے کرتے آ رہے یہ وظیفہ فرد کے لئے نہ صرف جلد جاب کے اسباب پیدا کرتا ہے بلکہ یہ وظیفہ فرد کی معمولی نوکری میں ترقی کے ایسے امکانات پیدا کر دیتا ہے کہ فرد تمام زندگی حیران رہتا ہے ۔اللہ کی بارگاہ سے رزق ، دولت ، کامیابی اور حفاظت حاصل کرنے لئے اس وظیفہ کی کوئی بھی مثل نہیں ۔
لہذا اچھی ملازمت جلد حاصل کرنے کے لئے اور اس ملازمت میں ترقی اور کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص ادا کریں ۔ یاد رہے کہ نوافل ادا کرنا وظیفہ کا ہدیہ ہے جو کہ آپ نے محمد آل محمد کی بارگاہ میں ادا کرنا ہے ۔ اور یہ ہدیہ نوافل ہے ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ مدثر کی ایت 56 کو 300 مرتبہ محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک ادا کریں ۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ مدثر کی ایت 56 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغی نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے مطلب کی جاب حاصل ہو جاے گی اور اس کے علاوہ آپ کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات بھی مل جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ سورہ مدثر کی ایت 56 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو ملازمت کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی اور جلد ہی آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق حاصل ہونے لگے گا ۔سورہ مدثر کی ایت 56 کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔