Nafrat ka taweez surah kausar ki barkat se ap do logon mein judai aur nafrat asani se paida kar saktain hain . Ye qurani amal hai ju sirf jayz k liye asar karta hai . Ye amal be had powerful hai aur agr aap k nafrat karwane ka maqsad jayz hai tu aysa ho hi sakta k es naqsh ki barkat aap ko hasil na hon . Jen behno k shohar kisi bhe tarha gair aurat ka pecha ا na chor rahay hon ya ju larkay ya larkian najaiz mohabbat ka shikar ho jatay hain inn ki najaiz mohabbat ko nafrat aur judai me bdalne k liye nafrat ka taweez surah kausar se zaida powerful amal koe bhe nahi , magr shart yehi hai k aap ka maqsad jaiz ho . Es k ilawa nafrat ka taweez surah kausar ki barkat se aap apne shohar , aulad ya kisi friend k dil me bure kamo ki nafrat paida kar saktain hain . Nafrat , judai aur najaiz mohabbat ka tor karne k liye ye qurani naqsh be had powerfull hai ju kabhi khata nahi jata .
Nafrat Ka Taweez
نفرت ، جدائی اور ناجائز محبت کے الفاظ سنتے ہی بعض افراد کے زہن میں غلط خیالات گردش کرنے لگتے ہیں جبکہ بعض مقامات پر ان تینوں اعمال کو اپنانا عبادت قرار دیا گیا ہے یعنی گناہوں سے نفرت ، برے کاموں سے نفرت ، شیطان سے نفرت ، شراب سے نفرت ۔ اسی طرح کے برے کاموں میں سے ایک برا کام شوہر یا اولاد کا کسی غیر کی ناجائز محبت کا شکار ہو جانا بھی ہے ایسی صورت میں ان کے دل میں ناجائز رشتہ کی نفرت پیدا کرنے کے لئے روحانی عمل کرنا ناجائز نہیں بلکہ جائز اور اجرو ثواب کا کام ہے ۔
بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں بات کرکے سلجھایا نہیں جا سکتا ان معاملات میں فرد کو روحانی مدد کی ضرورت ہر حال میں پڑتی ہے ۔
نفرت ، جدائی اور ناجائز محبت کو ختم کرنے کے لئے اگر آپ کو روحانی مدد کی ضرورت ہے تو اس کے لئے سورہ کوثر کا عربی تعویز آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہوگا ۔اس قرآنی نقش کو آپ نے آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے انشاء اللہ صرف چند دنوں میں اس نقش کی برکات ظاہر ہو متعلقہ فرد کے دل سے اس کی ناجائز محبت کو نفرت میں بدل دیں گے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کا نفرت کروانے کا مقصد جائز ہے تو ہی اس نقش کا اثر ہوگا اور اگر کو یہ چاہئے کہ اس کے شوہر کے دل میں اسکے والدین کے بارئے میں نفرت پیدا ہو جائے تو ایساء اللہ کی کلام سے نہیں ہوتا کوئی خواہ ہزاروں چلے یا وظیفے کر لے ۔
Nafrat Ka Taweez In Quran
نقش سورہ کو ثر آستانہ آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔آپ یہ نقش پاک سیاہی سے خود بھی جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد تحریر کرسکتے ہیں ۔یاد رہے کہ اللہ کی کلام کا نقش ایسے ہی لکھنا چاہئیے جیسے کہ وہ قرآن میں موجود ہے اس میں اضافہ کرنا ، موکلات کا نام لکھنا یا اس کلام کو اعداد میں لکھنا گناہ ہے اور برکت صرف اللہ کی کلام میں ہوتی ہے موکلات کے نام یا اعداد میں نہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Surah Kausar Releted Post
Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .