Naik rishta milne ki dua hai . Ye dua mobarka aap ki naik rishta hasil karne ki khawaish ko pora karne k liye afzal hai. Har behan aur bhai ki ye wish hoti hai k un ko naik humsafar mily . Lekin bohut khohish k bawajood bhe unnye naik rishta nahi milta. Agar mil bhe jaye tu shadi k baad susral waloun ka behaviour badal jata hai. Larae jaghry honay lagtay hain jis ki waja se aksar oqaat nobat divorce tak bhe a jati hai . Yad rahay k aysa iss liye hota hai k aap rishta ka intikhab karne mein galti kar letay hain . Zaida tar logh rishta ka intikhab karne mein galti karty hain jes ki waja se inn ki tamam zindagi pareshani me guzarti hai . Lehaza iss post mein ham naik rishta milne ki dua ka wazifa aap se share krain ghay . Iss wazifa ki barkat se aap ko allah k kram se naik rishta aur acha humsafar jald hasil ho jae ghe . Iss post mein naik rishta milne ki dua , naik rishta milne ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur naik rishta milne ki dua k benefits aap se share krain ghay . Naik rishta milne ki dua ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai . Naik rishta milne ki dua k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Naik Rishta Milne Ki Dua Urdu

ناظرین ہر فرد نیک رشتہ کی طلب رکھتا ہے اور اس کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ اسے بہت اچھا ہمسفر ملے ، جو اسے سمجھے اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلے ۔ تا کہ مشکل زندگی کو آسانی کے ساتھ گزارا جا سکے۔ لیکن بہت کوشش کے باوجود بھی ان افراد کو نیک رشتہ نہیں ملتا . اگر مل بھی جائے تو شادی کے بعد سسرال والوں کا رویہ بدل جاتا ہے . لڑائی جھگڑے ہونے لگتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر اوقات نوبت طلاق تک بھی آ جاتی ہے . اس لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو نیک رشتہ ، اچھا ہمسفر حاصل کرنے اور سسرال میں پُر سکون زندگی گزرنے کی خاص دعا بتا رہے ہیں ۔
یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے اور اس دعا کو حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اس وقت پڑھا جب آپ ابراہیم علیہ سلام کو نمرود نے آگ میں ڈالا ۔ اور اسی دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ کو ٹھںڈا فرمادیا ۔ یہ دعا مبارکہ شادی اور رشتہ کی ہر پرابلم کو دور کرنے کے لئے زمانہ قدیم سے پڑھی جاتی رہی ہے ۔لہذا شادی اور رشتہ کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے اور نیک رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے اس دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ اچھا رشتہ خود چل کر آپ کے پاس آئے گا ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کا مکمل طریقہ نیچے درج ہے ۔

Naik Rishta Milne Ki Dua Wazifa

hasbunallah wanikmal wakil

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے لئے نیک اور اچھا رشتہ جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے اچھا رشتہ خود چل آکر آپ کے پاس آئے گا ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 1100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو اچھا رشتہ حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کا ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ انشاء اللہ آپ رشتہ کے حوالے سے جو بھی پرابلم ہوگی اس کا حل ہو جائے گا ۔یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔بیان کیا گیا قرآنی وظیفہ کو بے شمار بار آزمایا گیا ہے ، لہذا اگر کسی بہن کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید تفصیل درکار ہے تو وہ سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔