Dushman aur hasid har kisi ke hote hain aur har musalman ko tamam zindagi kala jadu, nazar e bad, jinnat aur shaitan se khatra lahaq rehta hai. Jo dushman hamaray samne hota hai, hum us se bach sakte hain lekin jis dushman ka hamein ilm nahi, hum us se kabhi bach nahi sakte. Dushman ka maqsad aap ko tabah karna hota hai. Isliye woh yeh kaam kala jadu ke chand alfaz ke zariye bhi kar sakta hai. Kala jadu ke haqiqat hone par Quran aur Hadees mein wazia ahkamaat mujood hain, isliye koi bhi musalman kala jadu, nazar E bad aur jinnat se inkar nahi kar sakta. Is liye dushman kala jadu ke zariye aap ki jaan, maal, aulad, izzat, naukri, karobar aur ghar ko shadeed nuksan de sakta hai Aur jab hum nuksan se do char ho jate hain tu is ke baad hum us ke ilaj ki talash karna shuru karte hain. Lekin zaroori hai ke hum apni Hifazat ka intezam nuksan hone se pehle karein. Isliye har musalman ke liye zaroori hai ke woh naqsh Ism E Azam apne ghar mein bhi rakhen aur apne paas bhi rakhen aur apne bachon ke galey mein bhi zaroor pehna dein. Taa ke aap ki jaan, aulad, ghar, sehat, izzat, aur kamiyabi hamesha Mehfooz rahen. Is post mein hum naqsh Ism E Azam write karne ka tareeqa aur iske chand benefits aap se share karen ge, is liye is post ko aakhir tak parhen.
Naqsh Isme Azam Hifazat K Liye In Urdu
دشمن اور حاسد ہر کسی کے ہوتے ہیں اور ہر مسلمان کو تمام زندگی کالا جادو ، نظربد ، جنات اور شیطان سے خطرہ لاحق رہتا ہے ۔جو دشمن ہمارے سامنے ہوتا ہے ہم اس سے بچ سکتے ہیں لیکن جس دشمن کا ہمیں علم نہیں ہم اس سے کبھی بچ نہیں سکتے۔ دشمن کا مقصد آپ کو تباہ کرنا ہے ۔ لہذا وہ یہ کام کالا جادو کے چند الفاظ کے ذریعے بھی کر سکتا ہے ۔ کالا جادو کے حقیقت ہونے پر قرآن اور حدیث میں واضع احکامات موجود ہیں ، لہذا کوئی بھی مسلمان کالا جادو ، نظربد اور جنات سے انکار نہیں کر سکتا ہے ۔لہذا دشمن کالا جادو کے ذریعے آپ کی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، نوکری ، کاروبار اور گھر شدید نقصان دے سکتا ہے ۔ اور جب ہم نقصان سے دوچار ہو جاتے ہیں تو اس کے بعد ہم اس کے علاج کی تلاش کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ لیکن ضروری ہے کہ ہم اپنی حفاظت کا انتظام نقصان ہونے سے پہلے کریں ۔ لہذا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ نقش اسم اعظم اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں ۔ تاکہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، صحت ، عزت اور کامیابی ہمیشہ محفوظ رہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم نقش اسم اعظم تحریر کرنے کا طریقہ اور اسکے چند فائدے آپ سے شیئر کریں گے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Naqsh Isme Azam Bachon Ki Hifazat K Liye
بچوں کو روحانی حفاظت کی سب سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو گرمی سردی اور بیماری سے تو بچا سکتے ہیں لیکن والدین اپنے بچوں کو نظربد ، جادو اور جنات سے نہیں بچا سکتے ۔ لہذا بچوں کی روحانی حفاظت روحانی طریقہ سے ہی کی جا سکتی ہے ۔ اس لئے اپنے بچوں کے گلے میں نقش اسم اعظم ضرور پہنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ہر طرح کے بد اثرات ، نظربد ، جادو ، جنات اور ناکامی سے محفوظ رہیں گے ۔ اسکے علاوہ آپ کے بچوں کی صحت اچھی رہے گی اور وہ سکول میں اچھی کارکردگی کا اظہار بھی کریں گے ۔
Naqsh Isme Azam For Home Protection
گھر کی روحانی حفاظت فیملی کی بقاء کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ گھر اگر بد اثرات سے صاف ہے تو گھر کے تمام افراد صحت مند اور کامیاب زندگی بسر کریں گے لیکن اگر آپ کے گھر پر نظربد ، جنات یا منفی توانائی کے اثرات ہیں تو اسکی وجہ سے آپ کے گھر کے تمام افراد اور بچے متاثر ہوں گے۔ یاد رہے کہ آپ دن میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں اور بہت سے لوگ نہ چاہتے ہوئے اپنے بد اثرات آپ پر چھوڑتے ہیں اور جب آپ اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں تو ایسے بد اثرات آپ کے گھر میں بسیرہ کر لیتے ہیں ۔ جسکی وجہ سے گھر کے تمام افراد کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کے گھر میں حفاظت کا اسلامی تعویز ہے تو اسکی وجہ سے آپ کے گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور آئندہ کسی بھی شخص کے ذریعے بد اثرات آپ کے گھر میں داخل نہیں ہو سکیں گے اور اگر کوئی بداثرات کا شکار فرد آپ کے گھر میں داخل ہوتا ہے تو اس کے بداثرات آپ کے گھر میں داخل نہیں ہوں گے ۔یاد رہے کہ اگر آپ کے گھر میں بد اثرات ہیں تو آپ کی زندگی تباہ ہو سکتی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ بات آپ کی عقل سے پرے ہو لیکن یہ سچ ہے ۔ لہذا گھر کی روحانی حفاظت کے لئے نقش اسم اعظم اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Naqsh Isme Azam For Job Protection
موجودہ دور میں کسی کو بھی نوکری ملنا آسان نہیں لیکن اگر کسی کو اچھی جاب مل جاتی ہے تو اس جاب کی حفاظت کرنا آسان نہیں ۔ یاد رہے کہ کسی دشمن کا مقصد محض یہ ہوتا ہے کہ وہ آپ کو ہر لحاظ سے تباہ کردے اور تباہی میں نوکری ، کاروبار ، عزت ، صحت اور گھر کا نقصان شامل ہے ۔ لہذا آپ کا دشمن آپ کی نوکری ، عزت ، گھر اور صحت کو نقصان دے کر آپ کی تباہی کی وجہ بن سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ آپ اپنے پاس حفاظت کا اسلامی تعویز ضرور رکھیں تاکہ کوئی بھی دشمن آپ کو نقصان نہ دے سکے ۔ عام طور پر ہم کالا جادو ، جنات اور نظربد کو غیر عقلی بکواس مان کر رد کر دیتے ہیں لیکن جب ہم کالا جادو ، نظربد یا جنات کا شکار ہو جاتے ہیں تو ہم ان کے علاج کے لئے وہ سب بھی کرتے ہیں جو کہ ہماری استطاعت میں نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر آپ نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے گھر میں حفاظت کا اسلامی تعویز ضرور رکھیں ۔ نقش اسم اعظم کے روحانی حفاظت کے حوالے سے بے شمار فائدے ہیں جن میں چند فائدے ہم نے آپ کو بتا دیئے ہیں ۔
Naqsh Isme Azam
اسم ذات اصل میں اسم اعظم ہے ۔ لہذا قرآن کی کوئی ایسی آیت جس میں اسم ذات شروع میں موجود ہو تو آپ اس آیت مبارکہ کو تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ اس کی برکت سے آپ کو اسم اعظم کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔قرآنی ایسی آیت جس کے شروع میں اسم ذات ہے وہ آیت الکرسی ہے ۔ لہذا آپ آیت الکرسی کے پہلے الفاظ یعنی اللہ لاالہ الاہوالحی القیوم کو بطورِ نقش اسم اعظم استعمال کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت کی روحانی حفاظت ہو جائے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔