Naukri pane ka taweez yani naqsh surah ikhlas ki barkat se aap apni naukri ki har pareshani ka hal insha allah gaib se kar sakhen ghay . Ye taweez achi naukri jald pane k liye , naukri mein tarakki k liye , salary mein azafa k liye , naukri ki bandish ka tor karne k liye , boss ko control karne k liye , rizq aur dolat mein behisab izafa k liye apni barkat ka zahor jald kar deta hai . Es naqsh ka amal be had asan hai aur asay koe bhe kar sakta hai . Naukri pane ka taweez surah ikhlas aap ki nokri , rizq aur karobar k hawalay har pareshani ka sirf aik rohani hal hai . Ye qurani naqsh har bhai aur behan ko apnay ghar mein zaroor rakh lena chahye , insha allah aap tamam zindagi faide mein rahay ghay .
Iss post mein naukri pane ka taweez , naukri pane ka taweez tehreer karne ka sahi tarika aur naukri pane ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Naukri pane ka taweez surah ikhlas ki mokammal urdu detail nechay mojood hai .

Naukri Pane Ka Taweez

surah-ikhlas-ka-taweez

ناظرین اگر آپ بہترین نوکری جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ اخلاص کا عربی زعفرانی نقش آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہوگا ۔اس نقش کو صرف اپنے گھر میں رکھنے سے یا اپنے پاس رکھنے سے فرد کو اچھی نوکری اسکی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جاتی ہے ۔ یہ نقش نوکری ، رزق ، سیلری، باس ، دوست ، دشمن اور گھر کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل غیب سے انشاء اللہ فوری کر دیتا ہے ۔ اس نقش کی روحانی برکات بہت جلد جاری ہو جاتی ہیں اور جس فرد پر سورہ اخلاص کی برکات جاری ہو جائیں تو اس فرد کو تمام زندگی نقش سورہ اخلاص کی حیران کن برکات حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔

Benifits Of Naqsh Surah Ikhlas

جیساء کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ نقش سورہ اخلاص کی آپ کو نوکری ، رزق ،، سیلری اور زندگی کی مشکلات کے حل کے حوالے سے ہزاروں برکات تمام زندگی حاصل ہو تی رہیں گی ۔ اب ہم اپ کو صرف نوکری کے حوالے سے اس نقش کی مشاہدات میں آنے والی برکات بتاتے ہیں ۔
نقش سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو
اچھی نوکری اللہ کے کرم سے جلد حاصل ہو جائے گی
نوکری کے انٹرویو میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
سرکاری نوکری کے لئے سبب پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کو نوکری میں جلد ترقی حاصل ہو گی
آپ کی سیلری میں اضافہ ہونے لگے گا
باس کا رویہ آپ کے ساتھ اچھا رہے گا
افس کا عملہ آپ کی ہمیشہ عزت کرے گا
مرضی کے مطابق آپ اپنا تبادلہ کروا یا رکواء سکیں گے ۔
نوکری کی بندش سے آپ کو نجات مل جائے گی
آپ کی نوکری ہمیشہ محفوظ رہے گی
یہ قرآنی نقش ہر بہن کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے ضرور رکھنا چاہئیے ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر کی جان ، نوکری ، صحت اور کامیابی ہمیشہ محفوظ رہتی ہے ۔اس کے علاوہ شوہر کو زندگی کی ہر میدان ، امتحان اور انٹرویو میں اللہ کی ذات ہمیشہ کامیابیاں عطاء فرماتے ہیں ۔
ناظرین اس نقش کو شوہر کی سلامتی اور کامیابی کے لئے گھر میں رکھنے کا رواج زمانہ قدیم سے ہے ۔

Naukri Pane Ka Taweez 

نوکری پانے کا تعویز یعنی نقش سورہ اخلاص خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر ایک مرتبہ سورہ اخلاص عربی میں تحریر کر لیں ۔ جب آپ اس نقش کو تحریر کر لیں تو اسکے بعد آپ اس نقش کے اوپر 2100 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کریں ۔ جب آپ کا یہ عمل مکمل ہو جائے تو آپ اس نقش مبارک کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نوکری کے حوالے سے آپ کو جو بھی پریشانی ہو گی اس کا حل غیب سے ہونے کے لئے اسباب پیدا پونا شروع ہو جائیں گے ۔

Naukri Pane Ka Taweez Surah Ikhlas

اگر کوئی بھائی یا بہن نوکری کا تعویز سورہ اخلاص خود تحریر نہ کر سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ آستانہ میں یہ نقش خاص پاک سیاہی سے عربی میں مخصوص روحانی اوقات میں تحریر کئے جاتے ہیں ۔ نقش سورہ اخلاص کو متقی اور پرہیزگار افراد تحریر کرتے ہیں اور ان افراد نے سورہ اخلاص کی روحانی زکات بھی ادا کی ہوتی ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس قرآنی نقش کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .