Naya karobar ka wazifa ism e azam al fattahu naye karobar ki success kay liye bay hadh mujarab hai. Nazreen al fattahu allah ka sifaati naam hai jis ka meaning kay hain. Jab fard es ism e azam ko parh kar koi bhe kaam shuru karta hai , tu allah ki zaat usay zaroor kamyab karty hain aur insaan fatah yaab bhe hota hai. Agar koi bahi ya behan naye karobar ki kamyabi chahty hain ya apnay karobar mein izafay ki khawaish rakhty hain tu iss k liye iss post mein aap k liye naya karobar ka wazifa peesh kiya gaya hai . Iss wazifa ki barkat se aap ko aap k karobar me har hal mein kmyabi hasil ho ghe .
Karobar koe bhe ho start mein iss karobar ko le kar har fard pareshan zaroor hota hai . Lahaza iss post mein naya karobar ka wazifa , naya karobar ka wazifa k benefits aur chand karobari rohani raaz aap se share kiye gaye hain , lehaza agr koe bhai ya behan naya karobar ka wazifa karna chahty hain tu wo iss post ko end tak read karen .
Naya Karobar Ka Wazifa Urdu
فرد کوئی بھی نیا کاروبار شروع کرتا ہے تو ضروری نہیں کہ اسے کامیابی حاصل ہو ۔ کیونکہ نیا کاروبار شروع کرنے سے ہر فرد کو بہت سی ایسی کاروباری پریشانیوں کا سامناء ہوتا ہے جو اس کی لئے نئی ہوتی ہیں ۔ کاروباری مقابلہ بازی ایک عام بات ہے لیکن بعض افراد دوسرے کے کاروبار کو ناکام کرنے کے لئے بندش کا سہارا بھی لیتے ہیں ۔ جبکہ بعض اوقات کسی فرد کا کاروبار محنت کے باوجود ناکام ہوجاتا ہے اور اس میں دانستہ کسی نے بندش نہیں کروائی ہوتی بلکہ ایسے افراد کا کاروبار نظربد کا شکار ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے کاروبار بعض اوقات چند دنوں میں ہی ختم ہو جاتا ہے ۔ لہذا کوئی بھی نیا کاروبار شروع کریں تو اس سے پہلے آپ کو کاروبار کی روحانی حفاظت بھی کرنا ہوگی اور کاروبار میں خیروبرکت کا عمل بھی کرنا ہوگا ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کے کاروبار کی روحانی حفاظت بھی ہوگی اور آپ کے کاروبار میں خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی جسکی وجہ سے آپ کا کاروبار ہمیشہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ منافع دے گا اور آپ ہمیشہ کاروباری نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ وظیفہ یا فتاحُ کا ہے اس وظیفہ کی تفصیل نیچے موجود ہے ۔
Naya Karobar Ka Wazifa
نیا کاروبار کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ اسم اعظم یا فتاحُ کا محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن کرنا ہے ۔ جب 14 دن ہو جائیں تو اس وقت خیرات کریں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا فتاحُ کا ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کو اپنے کاروبار میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔
Naya Karobar Ka Taweez
اگر آپ کا کوئی کاروباری حاسد ہے اور آپ کو اس بات پر شک ہو کہ آپ کے کاروبار کو نظر لگی ہے یا کسی نے بند ش کروائی ہے تو ایسی صورت میں اپنا نیا کاروبار کامیاب کرنے کے لئے آپ اسم اعظم یا فتاحُ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ ہو سکے تو آپ ایک نقش اپنے کاروبار کی جگہ پر بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے کاروبار سے نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات اسی وقت ختم ہو جائیں گے اور آپ کا کاروبار ترقی اور کامیابی کی راہوں پر گامزن ہو جائے گا ۔اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کردے گا اور ہمیشہ دے گا اور کوئی بھی حاسد آپ کو کاروباری نقصان نہیں دے سکے گا ۔یہ قرآنی نقش آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں .
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔