Jitna har insaan ke liye hadsaat se apne aap ko bachana zaroori hai is se kahin ziada zaroori yeh hai ke hum apne aap ko aur apne bachon ko nazr e bad se bacha kar rakhen. Kyunkay nazr e bad ki wajah se hi hadsaat ho satke hain aur nazr e bad aisa haadsa day sakti hai jis se kisi ki jaan bhi ja sakti hai. Yaad rahay ke nazr e bad mout ki wajah ban sakti hai yeh baat hadees mein hai. Lehaza har bhai aur behan ko chahiye ke woh nazr e bad se apni jaan, aulaad aur ghar ko bachanay ke liye koi nah koi qurani amal zaroor karte rahen. Is post mein hum nazr e bad se hifazat ke liye aap ko aik aasaan wazifa bta rahay hain jis ki urdu tafseel neechay darj hai .
Nazar e Bad Se Hifazat Urdu
جتنا ہر انسان کے لئے حادثاٹ سے اپنے آپ کو بچانا ضروری ہے اس سے کہیں ذیادہ ضروری یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو نظربد سے بچا کر رکھیں ۔ کیونکہ نظربد کی وجہ سے ہی حادثاٹ ہو سکتے ہیں اور نظربد ایسا حادثہ دے سکتی ہے جس سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد موت کی وجہ بن سکتی ہے یہ بات حدیث میں ہے ۔لہذا ہر بھائی اور بہن کو چاہیے کہ وہ نظربد سے اپنی جان ، اولاد اور گھر کو بچانے کے لیے کوئی نہ کوئی قرآنی عمل ضرور کرتے رہیں ۔اس پوسٹ میں ہم نظربد سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Nazar e Bad Se Hifazat Ki Ayat
نظربد سے نجات اور تا زندگی حفاظت کے لیے سورہ اخلاص یہ چھوٹی سی آیت مبارکہ میں بے حد ٹاثیر پائی جاتی ہے ۔ یہ آیت مبارکہ اللہ الصمد ہے جو کہ اسم بھی ہے اور اسم اعظم ہی میں کل روحانی فیض ہوتا ہے لہذا یہ آیت مبارکہ بے حد طاقت ور ہے جو بھائی یا بہنیں حدیث میں موجود دعائیں یاد نہ کر سکیں یا انہیں سورہ فلق اور سورہ ناس یاد نہیں ہو رہی تو وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح اللہ الصمد پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ نظربد ، جادو ، جنات ، سایہ آسیب اور دشمن آپ کے قریب سے بھی نہیں گزر سکیں گے ۔