Shohar ko agar nazar lag jaye to is ki wajah se shohar ko 5 nuqsanaat ka saamna karna parta hai jabkay shohar ko nazar lagnay ke baad biwi ko tamam zindagi 10 pareshaniyon ka saamna hamesha rehta hai. Yaad rahay ke jab tak shadi shuda behnoon ko beti ataa nahi hoti is waqt tak un ko nazre bad aur kala jadu ka bohat ziada khatrah la-haq rehta hai. Lekin beti paida honay ke baad allah ki zaat un par apni aisi rehmaton ka nuzool farmatay hain jis ki wajah se un ke razq mein barket honay lagti hai aur woh jadu, jinnat, nazre bad aur nagehani afaat o baliat se bhi mehfooz ho jatay hain. Hata ke aik hadees ke mutabiq jis ko allah ki zaat 3 betiyan ataa farma dete hain un ko aap nabi PAK ne jannat ki bhi basharat day di. Lehaza jab tak ap ke ghar mein aik beti paida nahi hoti is waqat tak miyan biwi ko nazar aur jadu ka khatrah hamesha rehta hai. Shohar ko jab nazar lagti hai to is se uski sehat kharab hogi, is ke rizq ke mamlaat kharab ho satke hain, shohar ko badnami ka saamna ho sakta hai aur is ko zindagi mein hadsaat ka saamna bhi reh sakta hai .
Is ke ilawa shohar ko nazar laghne ki wajah se shohar ghair aurton ki mohabbat mein mubtala ho sakta hai, ghar mein fatnao fasaad ho sakta hai, shohar apni asal biwi ko talaq day sakta hai aur nazre bad ke shadeed asraat ki wajah se shohar apni biwi par tashadud bhi kar sakta hai. Is post mein hum aap ko aik aysa rohani amal bta rahay hain jis ki barket se ap ka shohar nazre bad aur har qisam ke bad asraat se hamesha Allah ki panah mein rahay ga lehaza har shadi shuda behan ko yeh qurani amal zaroor kar lena chahiye .
Nazar Ki Dua For Husband Urdu
شوہر کو اگر نظر لگ جاے تو اس کی وجہ سے شوہر کو 5 نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ شوہر کو نظر لگنے کے بعد بیوی کو تمام زندگی 10 پریشانیوں کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ جب تک شادی شدہ بہنوں کو بیٹی عطا نہیں ہوتی اس وقت تک ان کو نظربد اور کالا جادو کا بہت ذیادہ خطرہ لاحق رہتا ہے ۔لیکن بیٹی پیدا ہونے کے بعد اللہ کی ذات ان پر اپنی ایسی رحمتوں کا نزول فرماتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے رزق میں برکت ہونے لگتی ہے اور وہ جادو ، جنات ، نظربد اور ناگہانی آفات و بلیات سے بھی محفوظ ہو جاتے ہیں ۔ حتی کہ ایک حدیث کے مطابق جس کو اللہ کی ذات 3 بیٹیاں عطا فرما دیتے ہیں ان کو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنت کی بھی بشارت دے دی ۔ لہذا جب تک آپ کے گھر میں ایک بیٹی پیدا نہیں ہوتی اس وقت تک میاں بیوی کو نظر اور جادو کا خطرہ ہمیشہ رہتا ہے ۔ شوہر کو جب نظر لگتی ہے تو اس سے اسکی صحت خراب ہوگی ، اس کے رزق کے معاملات خراب ہو سکتے ہیں ، شوہر کو بدنامی کا سامنا ہو سکتا ہے اور اس زندگی میں حادثات کا سامنا بھی رہ سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ شوہر کو نظر لگنے کی وجہ سے شوہر غیر عورتوں کی محبت میں مبتلا ہو سکتا ہے ، گھر میں فتناو فساد ہو سکتا ہے ، شوہر اپنی اصل بیوی کو طلاق دے سکتا ہے اور نظربد کے شدید اثرات کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی پر تشدد بھی کر سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کا شوہر نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہے گا لہذا ہر شادی شدہ بہن کو یہ قرآنی عمل ضرور کر لینا چاہئے ۔
Nazar Ki Dua For Husband Wazifa
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہے تو اس کے لئے وہ بہن جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی ، ایک مرتبہ 4 قل اور 700 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے شوہر کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کا شوہر نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔