شادی کے لئے ہر لڑکی اور لڑکا نیک شریک حیات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ نیک شریک حیات سے مراد ایسا شخص ہے جس میں کوئی اخلاقی برائی نہ ہو اور وہ فیملی کی ذمہ داری کو سمجھتا ہو۔ اگر کسی لڑکی کو نیک شریک حیات مل جاتا ہے تو اس کی زندگی میں سکون ، خیروبرکت اور محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔ جبکہ اچھا شریک حیات اچھی قسمت کی وجہ سے حاصل ہوتا ہے ۔اگر لڑکی کی شادی خاندان سے باہر ہوتی ہے تو اسے شادی کے بعد شریک حیات کی طرف سے دھوکہ ملنے کے امکانات ذیادہ ہوتے ہیں اور اکثر بظاہر نیک محسوس ہونے والے فرد کی اصلیت شادی کے بعد سامنے آتی ہے ۔ اس لئے ذیادہ تر والدین اپنی بیٹیوں کی شادی خاندان میں کرتے ہیں اور جو والدین اپنی بیٹیوں کی شادی خاندان سے باہر کرتے ہیں وہ اکثر اپنی بیٹیوں کی طرف سے فکر مند رہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ نیک شریک حیات حاصل نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ ان وجوہات میں اہم وجہ روحانی ہو سکتی ہے ۔ یعنی اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی سے پہلے نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں تو نظربد کی وجہ سے فرد کی زندگی میں مختلف انداز سے بے سکونی آتی رہتی ہے ۔ نظربد کا مقصد فرد کی زندگی میں بے سکونی لانا ہوتا ہے اور زندگی میں بے سکونی لانے کے لئے نظربد کوئی بھی زریعہ استعمال کر سکتی ہے ۔ لہذا زندگی میں بے سکونی لانے کے لئے برا شریک حیات اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ لہذا برے شریک حیات کا انتخاب اس وقت ہوتا ہے جب کوئی لڑکی یا لڑکا نظربد کا شکار ہوتے ہیں ۔ کیونکہ انسان کے ہر غلط فیصلے کے پیچھے نظربد کے اثرات بھی ہوتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے لڑکیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا اور نیک شریک حیات جلد حاصل ہو جاے گا۔ اس دعا کی تفصل نیچے درج ہے ۔
Nek Rishta Milne Ki Dua
صالح شریک حیات جلد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ قصص کی ایت 24 ہے ۔ سورہ قصص ایت 24 ایک عظیم قرآنی دعا ہے جس کی برکت سے لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے نجات مل جاتی ہے اور ان کو ان کی پسند کے مطابق صالح اور اچھا شریک حیات بھی حاصل ہو جاتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ قصص کی ایت 24 ورد کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر بیان کیا گیا وظیفہ بند کردیں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کوصالح شریک حیاٹ حاصل ہو جاے گا ۔ یاد رہے کہ بعض افراد کو 7 دن وظیفہ کرنے سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ، اس کی وجہ قضا نماز ہو سکتی ہے ، لہذا ایسی صورت میں آپ 14 یا 21 دن تک وظیفہ جاری رکھیں اور اگر پھر بھی آپ کو فائدہ حاصل نہ ہو تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رہنمائی حاصل کریں کیونکہ بعض افراد کو 1000 وظیفے کرنے کے باوجود فائدہ حاصل نہیں ہوتا ، مطلب ہم کہیں نہ کہیں کوئی ایسی غلطی ضرور کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے لئے روحانی فیض جاری نہیں ہوتا ، لہذا ایسی صورت میں آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے اور روحانی رہنمائی کے لئے آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابط کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔