Nokri k liye wazefa ya latifu be had powerful mana jata hai . Ya latifu ka wazefa ke barkat se insha allah 3 din me achi nokri khud chal kar aap k pas aye ghe . Ye wazefa kabhi khata nahi jata aur ju afrad es wazefa ko kar letay hain inhay zindagi k har maydan me hameesha kamyabi hasil hoti rehti hai . Nokri hasil na hona aik aam baat hai .waqat aysa hai k be had kabul afrad ko bhe achi nokri nahi hasil hoti . Ham ne bohat se taleem yafta afrad ko tea shop par kaam kartay dekha hai . Iss k ilawa aysay afrad ko bhe dekha hai jen ki taleem na hone k barabar hoti hai likan inn k pas bohat achi job hoti hai .iss ki waja ibadat ki kimi , nazre bad aur bandish k asrat ho saktay hain jes ka behtreen rohani hal ya latifu ka wazefa hai . Lahaza agr koe bhai ya behan achi job na milne ki waja se pareshan hain tu wo nokri k liye wazefa ya latifu zaroor kar le . Insha allah iss wazefa ki barkat ap ko sirf 3 din mein hasil hona shuro ho jain ghe .nokri k liye wazefa ya latifu sirf 3 din me apni barkat ko zahar kar deta hai .yad rahay k nokri k liye wazefa ya latifu sab se asan aur powerful iss liye mana jata hai qk baaz bozurgh ya latifu ko isme azam mantay hain .iss post mein aap ko nokri k liye wazefa , nokri k liye wazefa ya latifu k benefits , nokri k liye wazefa karne ka sahi tarika aur nokri k hawalay se aap ko chand khas batain bataian ghay .lahaza agr aap nokri k liye wazefa karna chahty hain tu iss post ko end tak read krian .
Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu
جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ نوکری اور رزق کی بند ش کے حوالے سے ایک بہت ہی مجر ب اور کامیاب ہے جس کی مد د سے آپ اپنے کاروبار اور نوکری میں درپیش ہر قسم کے مسائل کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی برکت سے اور میرے رب کے فضل و کر م سے نوکری خود چل کر صرف چند دنوں میں آپ کے پاس آئے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ اسم اعظم یا لطفیف محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک کریں ۔ 14 دنم کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا لطیف ورد کرنے کی عادت ڈال لیں انشاء للہ چند دن میں آپ کو نوکری حاصل ہوجاے گی ۔ یہ وظیفہ نوکری ، رزق ، کاروبار اور زندگی کی ہر پریشانی کا حل ہے اور یہ فرد کو تمام زندگی فائدہ دیتا ہے ۔
جلد اچھی اور بہترین نوکری پانے کے لیے دوسرا بے حد مجر ب روحانی عمل اسم یا لطیف کا عربی نقش ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن اسم اعظم یا لطیف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ نقش آپ نے سورج طلوع ہونے سے پہلے لکھنا ہے اور اس نقش میں آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم یا لطیف تحریر کرنا ہے ۔ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ خیرات کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے غیب کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ نقش یا لطیف کی برکت سے آپ کو ہر طرف سے رزق حاصل ہوگا اور جلد ہی آپ کے پاس وافر پیسہ اور دولت ہوگی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔