ہر پریشان شخص اپنی پریشانی کا حل جاننا چاہتا ہے ، لیکن بعض پریشانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا حل انسان سخت کوشش کے باوجود بھی تلاش نہیں کر پاتا ، لہذا ایسی صؤرت میں بعض لوگ اپنی پریشانی کا حل جاننے کے لئے اسٹخارہ کرتے ہیں ۔لیکن حدیث کے مطابق استخارہ چھپی ہوئی بات معلوم کرنے کا عمل نہیں بلکہ محض ایک دعا ہے ۔
مسلمان زمانہ قدیم سے پریشانی کا حل بتانے والے روحانی اعمال کی تلاش کرتے رہیں ہیں ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایساء روحانی عمل حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو آپ کی پریشانی کی اصل وجہ اور اس کا حل حاصل ہوگا جو کہ صحیح اور سچ ہوگا ۔ اس روحانی عمل میں روحانیت آپ کے جسم کو حرکت دے کر آپ کے سوال کا جواب ہاں یا نہ میں بتانے کی کوشش کرتی ہے ۔یہ روحانی عمل خواتین کے لئے ہے ، اور 10 سے لے کر 50 سال تک کی خواتین یہ روحانی عمل کر سکتی ہیں اور اس میں کسی قسم کا ڈر نہیں ۔ اس روحانی عمل کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Iss artical ko Roman Urdu me Read karne k liye Click krain
Pareshani Ka Hal
الہی مراقبہ کے زریعے آپ اپنے ہر سوال کا جواب حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس مراقبہ کے زریعے آپ موت اور زندگی کے فیصلوں کو نہیں جان سکتے ۔ اسکے علاوہ یہ مراقبہ علم غیب نہیں بلکہ ایک روحانی اندازہ ہے جو کہ بعض اوقات غلط بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ یہ مراقبہ کرنےکے بعد آپ کسی تجربہ کار روحانی ماہر کی اصلاح لیں کیونکہ بعض اوقات روحانی اشارات کو سمجھنا عام انسان کے لئے مشکل ہوتا ہے ۔
الہی مراقبہ کے زریعے آپ درج ذیل 10 سوالات کے جواب حاصل کر سکتے ہیں ۔
شادی صحیح رہے گی یا نہیں ۔
شوہر محبت کرتا ہے یا نہیں ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں ۔
آپ نظربد کا شکار ہیں یا نہیں
آپ کے گھر میں جنات موجود ہیں یا نہیں
آپ کا کوئی دشمن ہے یا نہیں ۔
بیماری کی وجہ روحانی ہے یا جسمانی
دوست محبت کرنا ہے یا نہیں ۔
محبت کی شادی میں کامیابی ہوگی یا نہیں ۔
شوہر دوبارہ محبت کرے گا نہیں ۔
شوہر دوسری شادی کرے گا یا نہیں ۔
شوہر کسی غیر عورت سے محبت کرنا ہے یا نہیں ۔
اولاد درست راستے پر ہے یا نہیں ۔
عام طور پر بیان کئے گئے 13 سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لئے یہ مراقبہ کیا جا تا ہے ۔ اور ہر فرد کو 5 منٹ میں اس کے سوال کا جواب ہاں یا ناں میں حاصل ہو جاتا ہے ۔
عام طور پر الہی مراقبہ میں اگر فرد کا جسم دائیں جانب گھومتا ہے تو اس کا مطلب آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے ، اسی طرح بعض افراد جسم دائیں جانب گھومتا ہے ، لیکن اس کے سوال کا جواب نہیں ہوتا ہے ۔لہذا ضروری ہے کہ آپ روحانی ماہر ذینب علی یا اس کے استاد رضا بھائی سے رابطہ کرکے روحانی اشارہ کا مطلب پوچھیں ۔
ROHANI MURAQBA KA TARIKA
یاد رہے کہ اس روحانی عمل میں آپ کو آپ کے سوال کا جواب ہاں یا نہ کی صؤرت میں حاصل ہوگا ۔
اس عمل کے دوران اگر آپ کا جسم دائیں جانب حرکت کرے گا تو آپ کے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ اور اگر آپ کا جسم دائیں جانب گھومے گا تو آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے۔
لہذا آپ سب سے پہلے اپنے سوال کو دل میں دھرائیں ۔
اس کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہر کر قبلہ کی طرف منہ کرکے کھڑے ہو جائیں ۔
اپنی آنکھیں بند کر لیں اور ہاتھ باندھ لیں جیسا کے نماز میں ہاتھ باندھے جاتے ہیں ۔
اس حالت میں آپ 111 مرتبہ دعا ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھیں ۔
یہ عمل کرنے کے دوران آپ کا جسم دائیں جانب یا بائیں جانب خود بخود گھوم جائے گا ۔
یاد رہے کہ آپ نے اپنے جسم کو خود حرکت نہیں دینی ،
اگر آپ کو محسوس ہو کہ آپ کا جسم حرکت کر رہا ہے تو آپ نے اسے روکنا بھی نہیں ۔
یہ عمل 5 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے ۔
اگر آپ کا جسم دائیں جانب گھومنتا ہے تو آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے
اگر آپ کا جسم بائیں جانب گھومتا ہے تو آپ کے سوال کا جواب نہ ہے ۔
اگر آپ کا جسم نہیں گھومتا تو اس کا مطلب آپ ایسے کام کو کرنے یا نہ کرنے سے آپ کو کوئی خاص فائدہ یا نقصان نہیں ہوگا ۔
لیکن بعض اوقات جنات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کی وجہ سے فرد کا جسم گھومتا نہیں اور اگر اس حالت میں جسم گھوم بھی جائے تو ایسا روحانیت کی وجہ سے نہیں ہوتا ، بلکہ جسم کو حرکت ہونے کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور جنات ہیں ، لہذا آپ کو صحیح نتائج حاصل نہیں ہوگی ۔
کسی بھی پریشانی کے حل کےلئے سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں کیونکہ ہم آپ کے درد اور پریشانی کو محسوس کر سکتے ہیں
whatsapp:+92 328 4765719