Pasand Ki Shadi Ka Wazifa Surah Fatiha ki Barkat se aap apni Pasand ki Shadi me 14 din mein kamyabi hasil kar saktay hain. Surah Fatiha Quran ki Pehle Surah Mubarka aur Azeem Dua hai, jes ki barkat se har mushkil asan ho jati hai aur fard ko iss k har hajat ghaib se hasil ho jati hai.
yad rahay k Pasand ki Shadi mein kamyabi hasil karna baaz afraad k liye na momkan hota hai jab k Surah Fatiha har na momkam kaam ko momkam bana deti hai . Online Istikhara k iss post mein aap ko Surah Fatiha ki ayat 4 ka aik aysa wazifa hasil ho ga jes ki barkat se aap ko mohabbat ki Shadi mein 14 din mein kamyabi hasil ho ghe . Pasand Ki Shadi Ka Wazifa KI Mokammal Urdu Tafseel neche darj hai .
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa Urdu
ناظرین دور حاضر میں ہر لڑکی اور لڑکےکی یہ چاہت ہے کہ ان کی شادی ان کی پسند کے مطابق ہو لیکن بعض اوقات ایساء نہیں ہوتا اسکی وجہ ذات ، برادری ، والدین کا راضی نہ ہونا یا خاندان کے افراد کی مخالفت ہو سکتی ہے ۔ لیکن بعض لڑکے اور لڑکیاں پسند کی شادی کے لئے اس حد تک بھی آ جاتے ہیں کہ وہ اپنے والدین کو خود کشی کی دھمکی دینا شروع کر دیتے ہیں اور بعض ایساء کر بھی لیتے ہیں ۔ اسی طرح بعض والدین کو یہ پسند نہیں ہوتا کہ ان کے بچے اپنی مرضی سے شادی کریں لہذا وہ عاملوں کے پاس جاکر اپنے لڑکے یا لڑکی کے دل میں اس کی پسند کی شادی کے حوالے سے نفرت پیدا کروا دیتے ہیں ۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے ایک دوسرے کو پسند کرنے والے لڑکی یا لڑکا بھی عاملوں کے پاس جاکر اپنی والدین کو راضی کرنے کے لیے تعویزات کروانا شروع کر دیتے ہیں اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا ہی رہتا ہے جب تک کہ کوئی بڑا نقصان نہیں ہو جاتا ۔
یاد رہے کہ پسند کی شادی کے مرض میں مبتلاء لڑکی یا لڑکے کو جو کوئی جتنا چاہے روک لے وہ ہرگز نہیں رکتے بلکہ ان کو روکنے سے ان کی محبت کی شدت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اور بعض اوقات تو یہ محبت ضد میں بدل جاتی ہے جسکا کوئی حل نہیں ۔
اس کے علاوہ پسند کی شادی کے خواہش مند افراد جس ذہنی اذیت ، بے چینی اور ڈیپریشن سے گزرتے ہیں ان کا اندازہ نہ تو ان کے والدین لگا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور ۔ یہ اذیت اس وقت بہت زیادہ شدت اختیار کر لیتی ہے جب لڑکے یا لڑکی کی شادی کسی اور جگہ طے ہونے لگتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت حال میں اگر کوئی اپنی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرے انشاء اللہ آپ کو جلد ہی اللہ کی ذات ذہنی سکون اور محبت کی شادی میں کامیابی عطاء فرما دیں گے ۔
لیکن اس سے پہلے ہم یہ بات ضرور کہیں گے کہ پسند کی شادی کے خواہش مند لڑکی اور لڑکا جتنی شدت سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اس سے 1000 گناء کم محبت اللہ اور اس کے رسول سے کر کے دیکھ لیں آپ کو دنیا میں ہی سب کچھ نہ مل گیا تو قیامت کے دن ہمارا گریبان پکڑ لینا ۔
Pasand ki Shadi Ka Wazifa me Kamyabi Ka Raaz
یاد رہے کہ بعض اوقات محبت کی شدت کی وجہ سے لڑکیوں کی عقل میں کمی آجاتی ہے ، لہذا وہ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے کالا جادو کا سہارہ لیتی ہیں ، یعنی وہ ایسے شخص سے رابطہ کر لیتی ہیں جو کہ کالا جادو جانتا ہو ، لہذا وہ کالا جادو کے زریعے اپنی محبت کو حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں ۔ یاد رہے کہ ذیادہ تر لوگ کالا جادو کا ماہر ہونے کا صرف ڈرامہ کرتے ہیں تاکہ معصوم لوگ ان کے جال میں پھنس سکیں ، لہذا جب کوئی معصوم لڑکی ایسی لوگوں کے پاس جاتی ہے تو وہ انہیں یہ کہہ کر مطمعین کر لیتے ہیں کہ وہ چند گھنٹوں میں کالا جادو کے زریعے ان کا کام کردیں گے ۔لہذا وہ معصوم لڑکیوں سے ان کی فوٹو اور ویڈیو لے لیتے ہیں اور اس کے بعد وہ کئی سال تک ایسی معصوم بچیوں کو بلیک میل کرکے ان سے پیسے لیتے رہتے ہیں ۔ اصل میں یہ لوگ کالا جادو کے ماہر نہیں ہوتے بلکہ صرف بلیک میلر ہوتے ہیں جو کالا جادو کا نام معصوم لوگوں کو پھانسے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ لہذا لڑکیوں کو کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے اپنے والدین کی عزت کا احساس ضرور کر لینا چاہئے ۔
اس کے علاوہ یہ بھی یاد رکھیں کہ جو شخص کالا جادو کروانے کا ارادہ کرتا ہے تو اس وقت اس کی زندگی میں ایسی نحوست داخل ہو جاتی ہے جس سے وہ تمام زندگی بچ نہں پاتا ، ا سکے علاوہ کالا جادو کروانے یا کرنے کا ارادہ کرنے سے کوئی مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ، لہذا وہ مسلمان نہیں مرتا ۔
ہم جانتے ہیں کہ محبت کی وجہ سے لڑکے اور لڑکیاں مجبور اور بے بس ہو جاتے ہیں اور وہ ہر قیمت پر اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ، لیکن بعض اوقات بعض افراد کو ان کی محبت بھی نہیں ملتی اور وہ اپنی عزت بھی نیلام کرلیتے ہیں ۔ لہذا محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے صرف قرآنی وظائف کریں انشاء اللہ آپ کو عقل ، شعور ، کامیابی اور اچھی قسمت خیروبرکت کی صؤرت میں ضرور حاصل ہوگی ۔
نیچے ہم نے آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کی ایت 4 کا ایک خاص وظیفہ بتایا ہے ۔ یہ ایت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور اس کی برکت سے بے شمار لوگوں کی زندگی میں خوشی اور خیروبرکت آئی ہے ۔ لہذا آپ یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ آپ کو آپ کی محبت ضرور حاصل ہوگی ۔
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa In Quran
پسند کی شادی کا یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ جب آپ آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین پر پہنچیں تو آپ نے اس آیت مبارکہ کو 100 بار ذکر کرنا ہے اس کے بعد سورہ فاتحہ کی جو آیات رہتی ہیں ان کو تلاوت کریں ۔ یعنی آپ نے ایک بار سورہ فاتحہ اور 100 بار سورہ فاتحہ کی آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین ذکر کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دہرانا ہے ۔ اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ اگر 7 دن میں آپ کو خواب کے ذریعے آپ کی دعا کی قبولیت کا اشارہ نہ ملے تو اس عمل کو آپ مزید 7 دن کریں ۔ جب آپ کو خواب کے ذریعے آپ کی دعا کی قبولیت کا اشارہ مل جائے اور آپ کا عمل بھی مکمل ہو جائے تو اس کے بعد آپ نے روزانہ بتائے گے طریقہ کے مطابق ایک بار سورہ فاتحہ تلاوت ضرور کرنی ہے اور اس کے لئے وقت کی پابندی نہیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کا خواب حقیقت میں بدل جائے گا ۔ بیان کیا گیا وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہم سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ، انشاء اللہ ہم سے آپ کو صحیح اور سچی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔