Pasand ki shadi ki dua nade ali ki barkat se aap apni pasand ki shadi mein insha allah jaldi kamyabi hasil kar saktay hain . Naade ali dua pasend ki shadi hone , jaldi shadi hone aur shadi ki tamam problems k hal k liye bohut mujarrab dua mani jati hai. Es liye agar aap pasend ki shadi jald az jald aur baghir ksi rukawat k karna chahty hain tu naade ali dua ka wazifa aap ki shadi k mutaliq tamam parshaniou ka ghabi rohani hal hai. Lahaza agr aap pasand se shadi na hone ki waja se pareshan hain tu pasand ki shadi ki dua nade ali ka wazifa zaroor krain . Insha allah aap ko jald kamyabi mil jae ghe .

Pasand Ki Shadi Ki Dua

اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس کے اہل بھی ہوں تو اسکے لئے دعائے نادعلی شریف کا یہ آسان وظیفہ کریں انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو جلد کامیابی عطاء فرما دیں گے ۔وظیفہ کے لئے آپ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ
100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ اسی طرح آپ نے یہ وظیفہ 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابرہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ اور آپ نے یہ بھی کوشش کرنی ہے کہ آپ ہفتہ میں کم ازکم ایک دن خیرات کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی فیملی میں خود بخود ایسے حالات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس سے آپ کی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹیں اور پریشانیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ بیان کیا گیا وظٰیفہ صرف آپ کی شادی اور رشتہ کے لئے نہیں بلکہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں اور رزق کی پرابلم بھی دور ہو گی ۔

Pasand Ki Shadi Ka Taweez

nady-ali

بعض اوقات خاندان کے کچھ افراد کسی رشتہ کو خود حاصل کرنا چاہتے ہیں لہذا وہ کسی سے ایساء جادو وغیرہ کروا دیتے ہیں کہ وہ رشتہ صرف ان کو ملے ۔ خاندانوں میں ہوتا بھی ایسے ہی ہے یعنی اگر خاندان میں کوئی لڑکا پڑھا لکھا ہے اس کے پاس اچھی جاب اور پیسہ ہے تو اس لڑکے پر خاندان کی بہت سی فیملیز نے نظر رکھی ہوگی کہ اس لڑکے کی شادی ان کی بیٹی سے ہو لہذا وہ اس کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ۔ اسی طرح اگر خاندان میں کوئی لڑکی پڑھی لکھی اور خوبصورت ہے تو فیملیز کے بہت سے افراد کی یہ چاہت ہوگی کہ وہ لڑکی ان کی بہو یا بھابھی بنے ۔ اس کے علاوہ بھی فیملز کےاکثر لڑکوں کی بھی چاہت ہو گی کہ اس لڑکی کی شادی اس سے ہو ۔ لہذا وہ لڑکے بھی ہر مکمن اور پوشیدہ کوشش کریں گے کہ اس لڑکی کی شادی کسی اور سے نہ ہو ۔ یہ سخت روکاوٹیں ہیں لہذا ایسی روکاوٹوں کا توڑ کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹیں اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔