Pregnant hone ki dua naade ali un behnu ky liye behadh mujarrab hai ju k aulad ki nemat sy mehroom hain . Agr koe behan allah k kram se jald pregnant hona chahti hai maghar kisi bimari ya bandish ki waja se wo pregnant na ho rahi ho tu wo pregnant hone ki dua naade ali ka wird ki gaibi madad se pori ho ghe . Nazreen shadi k baad kisi be behan k liye jaldi pregnant hona iss liye zarori hota hai q k sasural walay issi intizar me hotay hain k inki bahu jald pregnant ho , laikan agr aysa na ho tu aksar sasural walon k zehan me buray buray khayal aane laghtay hain k pata nahi issay aulad ho ghe bhe ya nahi . Iss tarha aik family me bohat se pareshaniyan paida ho jati hain . Issi tarha baz behno ki apni khwahish hoti hai k wo jaldi allah k kram se pregnant ho jain . Likan aksar inn ki ye khwahish bhe ilaj k bawajood pori nahi hoti . In pareshanio se nijat k liye behne bohat se wazaif aur rohani ilaj karwati hain maghr aksar behno ko iss se faida nahi hota jes ki waja se inn behno ki parshani me mazeed izafa ho jata hai . Nazrin dua naade ali sharif me pregnant hone k hawalay se allah k khas raaz chupay huye hain . Ye baat kam logh jantay hain maghar ye baat 100 % sach hai . Ju behne wazaif aur rohani ilaj karwane k bawajood pregnant na ho rahi hon tu wo dua nad e ali sharif ka ye chota se wazifa zaroor kar lain insha allah jaldi hamla hone k hawalay se aap par allah ka kram jald ho jae gha .
Pregnant Hone Ki Dua
بہت سی بہنیں ایسی ہیں جن کو پریگنینسی نہیں ہوتی یا بہت عرصہ کے بعد ہوتی ہے ۔ ایسی بہنیوں کو بہت سی غلط اور تلخ باتوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے حالانکہ اس معاملے میں ان کا کوئی قصور بھی نہیں ہوتا ۔ لیکن اس کے باوجود اکثر سسرال اور شوہر ایسی بہنوں کو پریگنینٹ نہ ہونے کی وجہ سے طعنے دینا شروع کر دیتے ہیں ۔ اور اگر کوئی بہن میڈیکلی علاج کروانے کے باوجود پریگنینٹ نہ ہو تو اس بہن کو جس ذلت و رسوائی سے گزرنا پڑتا ہے اس کا اندازہ ہم نہیں لگا سکتے ۔ عام طور شادی شدہ بہنوں کی یوٹرس کا منہ بند ہونے کی وجہ سے انہیں پریگنینسی نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی بہن جسمانی طور پر بالکل فٹ ہے اور اسے ایسا ءکوئی مسٔلہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ پریگنینٹ نہ ہو تو اس کی وجہ بندش ، جادو اور نظر بد ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ پریگنینسی نہ ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ نظربد ہے ، اور نظربد کے بارے میں ہمیں حدیث مبارکہ نے واضع کردیا ہے کہ یہ کسی بھی مسلمان کے لئے کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔ لیکن نظربد کی طرف اکثر میاں بیوی کی توجہ نہیں جاتی ۔ شادی شدہ بہنوں کی گود اور پیٹ کو اکثر نظر لگ جاتی ہے اور یہ نظربد بعض اوقات بے حد خطرناک بھی ثابت ہوتی ہے ۔بعض لوگوں سے کسی کی خوشی برداشت نہیں ہوتی ، خاص طور پر عورتوں کا تعلق اس معاملے سے زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے سے جیلس بہت زیادہ ہوتی ہیں اور اسی جیلسی اور حسد کی آگ میں جلتے جلتے جب تھک جاتی ہیں تو وہ عاملوں کی مدد سے جادو وغیرہ کے چکر میں پڑ کر متعلقہ عورت پر جادو یا اولاد کی بندش وغیرہ کروا دیتی ہیں جس کے سبب عورت پریگنینٹ نہیں ہوتی ۔ اسی طرح جب کسی لڑکی یا لڑکے کا کسی جگہ سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو وہ رشتہ ٹوٹنے کی رسوائی کا بدلہ لینے کے لئے کوئی ایساء جادو کروا دیتے ہیں جسکی وجہ سے لڑکی شادی کے بعد کبھی حاملہ ہو ہی نہیں پاتی ۔
اسی طرح بعض بہنوں کی پریگنینٹ نہ ہونے کی وجہ میڈیکلی ہوتی ہے لیکن پریگنینٹ نہ ہونے اور اولاد کی خواہش بے اولاد بہنوں کو عاملوں کے پاس جانے پر مجبور کر دیتی ہے اور اکثر عامل ایسی معصوم بہنوں کو نہ صرف غلط گائیڈ کرتے ہیں بلکہ ان کے ذہن میں شوہر ، ساس، , نند یعنی گھر والوں کے متعلق غلط نظریات ڈال دیتے ہیں جن سے ان بہنوں کے مسائل اور زیادہ پیچیدہ ہو جاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جو بیان کیا گیا ہے سب حقیقت پر مبنع اور 100 فیصد سچ ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن پریگنینٹ نہ ہو رہی ہو ، اسکی وجہ کو ئی جسمانی بیماری ہو ، نظربد ،بندش ہو یا کسی نے کالا جادو کروایا ہو تو ایسی تمام وجوہات سے نجات کے لئے اور جلد پریگنینٹ ہونے کے لئے آپ صرف 7 دن کا وظیفہ نادعلی کر لیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ پر اپنا کرم جلد فرما دیں گے ۔
Pregnant Hone Ki Dua Wazifa
جو بہنیں اللہ کے کرم سے جلد پریگنینٹ ہونا چاہتی ہیں تو وہ دعائے نادعلی شریف کا یہ وظیفہ 7 دن تک کرئے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کو اگر چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو شروع کیا جاے تو افضل ہے لیکن بدرجہ مجبوری اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دنوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 110 مرتبہ دعاے نادعلی پڑھ کر 3 عدد بادام کی گریوں پر دم کر کے یہ بادام کھا لیں ۔ اور اسی طرح آپ یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعاے نادعلی محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور آپ کو اولاد نرینہ حاصل ہوجاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ پر اللہ کا کرم جلد ہوگا اور آپ کو صحت مند ، خوبصورت اور اچھی قسمت والی اولاد جلد حاصل ہو جاے گی ۔ دعاے نادعلی کا عربی نقش آپ خود پاک سیاہی سے تحریر کریں تو افضل ہے اور اگر یہ آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں