Iss post mein aap ko “Qul Huwallahu Ahad” ka aysa wazifa hasil ho gha jes ki barkaṭ se aap apni pasand ka rishta 19 din mein hasil kar saktay hain. “Qul Huwallahu Ahad” Surah Ikhas hai ju k 30 para mein hai .
Surah ikhlas ki be shumar Rohani barkat hain aur iss Surah mobarka ko Rohani hawalay se be had fazilat hasil hai. “Qul Huwallahu Ahad” Allah ki gaibi madad hasil karne ka sab se powerful aur Qadeem tarika hai, lehaza “Qul Huwallahu Ahad”ki barkat se aap shadi aur rishta ki har namomkan rukawat ko door kar sktay hain aur apni hajat bhe hasil kar saktay hain .
Qul Huwallahu Ahad Wazifa for Rishta
سورہ اخلاص کی بے شمار برکات ہیں۔ اس سورہ مبارکہ کی برکات میں سے ایک برکت اچھا رشتہ جلد حاصل ہونے کے حوالے سے بھی ہے ۔ لہذا اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ نہیں مل رہا تو وہ سورہ اخلاص کی برکت سے اپنی پسند کا اچھا رشتہ جلد حاصل کر سکتی ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے بے شمار طریقے ہیں لیکن آپ کو اس پوسٹ میں سورہ اخلاص کا وظیفہ کا سب سے آسان طریقہ بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر کسی بیٹی کا رشتہ طے نہیں ہو رہا اور اس کے سر کے چند بال بھی سفید ہیں تو اس لڑکی پر نظربد کے اثرات بھی ہیں اور یہ لڑکی رشتہ کی بندش کا شکار بھی ہے ۔ لہذا اس لڑکی کو روحانی علاج کی ضرورت ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ رشتہ کی بندش کی شکار بیٹیوں کی عمر 40 سال ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی ان کا رشتہ نہیں ہوتا جبکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ 40 سال کی عمر میں خواتین بچوں کو پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی لہذا اسی وجہ سے لوگ زیادہ عمر کی لڑکیوں سے شادی نہیں کرتے ۔ لہذا اگر کوئی بیٹی رشتہ کی بندش کا شکار ہے تو وہ 19 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اس بیٹی کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جائے گی اور اسے جلد ہی اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Qul Huwallahu Ahad Wazifa
اگر کوئی بیٹی رشتہ کی بندش کا شکار ہے اور وہ اس سے جلد نجات حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اوردرمیان میں دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 2100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 19 روز تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 19 روز کے بعد آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ لڑکے بھی کر سکتے ہیں اور لڑکیاں بھی کر سکتی ہیں ، اس کے علاوہ والدین اپنی اولاد کے لئے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کے لئے مسلم خواتین زمانہ قدیم سے سورہ اخلاص کی روحانی برکات حاصل کرتی رہی ہیں اور 100 میں سے 90 خواتین کو سورہ اخلاص کا وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے ، اس کے علاوہ اگر کوئی لڑکی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے تو سورہ اخلاص کا وظیفہ اس کے لئے افضل ہے ، بعض افراد مالی پریشانی کی وجہ سے شادی اور رشتہ میں رکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ سورہ اخلاص مالی پریشانی کا چند دن میں ختم کرتا ہے ، سورہ اخلاص کی برکت سے فرد کے لئے ایسے غیبی اسباب پیداہونا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ عام افراد کے لئے حیرانگی کا باعث ہوتے ہیں، بعض لڑکیاں شادی کی بندش کا شکار ہونے کی وجہ سے شادی اور رشتہ میں رکاوٹ اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں جبکہ شادی اور رشتہ کی بندش کالا جادو اور نظربدکی وجہ سے ہوتی ہے اور سورہ اخلاص نظربد ، کالا جادو اور دشمن کا سب سے بہترین روحانی حل ہے اور اس کی برکت سے جو دشمن آپ پر کالا جادو کرنے کی کوشش کرئے گا وہ جادو اسی پر پلٹ جائے گا ۔لہذا اگر آپ رشتہ کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے جلد نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ کے لئے افضل ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔