Iss Post mein aap ko Quran e Pak ka aik aysa wazifa hasil ho gha jes ki barkat se 14 din mein aap ko shadi ki har rukawat aur pareshani se nijat mil jae ghe . Yad Rahe k Surah Ikhlas ko 3 bar tilawat karna 1 Quran k barabar hai. iss liye aap ko Surah IKhlas ki barkat se shadi ki rukawat door karne ka secret iss post mein hasil ho gha . Agar kisi larki ya larke ki Shadi mein rukawat a rahi hai to is rukawat ko jald dour karne ke liye behtareen Qurani Wazifa Surah Ikhlas ka hai. Surah Ikhlas imaan ka aik ahem ستون hai aur is Surah Mubarakah ki be shumar rohani barkat hain. Surah Ikhlas har musalman ki har pareshani ka aik hal hai. Nojawan larkiyon aur larkon ko nojawani mein jin mushkilat ka samna hota hai us mein aik ahem mushkil aur pareshani Shadi ki bhi hoti hai. Is post mein hum aap ko Surah Ikhlas ka aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ki Shadi mein hail har rukawat Allah ki ghaibi madad se dour ho jayegi aur aap ki Shadi shuda zindagi mein khush-hali aur khairo barkat bhi aaye gi. Is liye Shadi ka Qurani Wazifa Surah Ikhlas ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Shadi Ka Wazifa In Urdu

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہے تو اس رکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے بہترین قرآنی وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ سورہ اخلاص ایمان کا ایک اہم ستون ہے اور اس سورہ مبارکہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ سورہ اخلاص ہر مسلمان کی ہر پریشانی کا ایک حل ہے ۔ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو نوجوانی میں جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ان میں ایک اہم مشکل اور پریشانی شادی کی بھی ہوتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی شدہ زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت بھی آئے گی ۔ لہذا شادی کا قرآنی وظیفہ سورہ اخلاص کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shadi Ka Wazifa In Quran

سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کا بہتر وقت نئے چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ ہے ، لیکن مجبوری کی بنا پر اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 900 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں اور آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ دورد ابراہیمی ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور یہ وظیفہ آپ نے شادی ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔ یاد رہے کہ جو افراد ایک بار شادی میں بندش کا شکار ہو جاتے ہیں ان کی شادی میں بار بار رکاوٹ آتی رہتی ہے ، لہذا جب آپ 14 دن کا وظیفہ مکمل کرلیں تو اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود ابرہیمی پڑھنے کی عادت بنائیں تاکہ آپ کو دوبارہ شادی میں رکاوٹ کا سامنا نہ ہو ۔
وظیفہ کے دوران حرام اور مکرو غذا سے پرہیز سے دور رہیں ،اس کے علاوہ کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیز کریں ۔
اس وظیفہ کے دوران آپ کو عجیب خواب دیکھائی دے سکتے ہیں ، لہذا آپ اپنے خوابوں کی تعبیر کے لئے ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید تفصیل درکار ہے تو بھی آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ،

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔