Rishton ki bandish ka tor karne k liye surah ikhlas ka wazifa be had powerful mana jata hai . Bandish ka tor , ache rishte aur jald shadi k liye ye wazifa kabhi khata nahi jata . Rishton mein bandish ka aa jana aam se baat hai , bandish khatanak iss waqat hoti hai jab ye porani ho jae , bandish khud ba khud bhe kisi beti par hawi ho sakti hai aur kisi k karne par bhe bandish kisi par lagh sakti hai . Ju bandish khud ba khud kisi par hawi ho iss ki waja nazre bad hoti hai , lahaza nazre bad ki waja se ho jane wali bandish bimari aur nafsiyati amraz paida karne k sath sath rishta hone k hawalay se bhe rukawat lati hai . Iss k ilawa rishta ki ju bandish kisi k chahne se bhe ki ghe hoti hai , ye shako o shubhat aur badnami dene k sath sath rishta k inkar ki waja banti hai . Rishta ki bandish ki waja ju bhe ho iss se nijat aur hifazat k liye surah ikhlas ka wazifa sirf 7 din kar lain . Insha allah aap ko jald rishta ki bandish se nijat mil jae ghe . Rishton ki bandish ka tor waqat par karna zarori hai aur iss k liye surah ikhlas ka wazifa hi aap k liye asan aur powerful hai . Yad rahe k surah ikhlas mein isme azam hai jes ki barkat se ye wazifa kabhi khata nahi jata .
Rishton Ki Bandish Ka Tor
اس پوسٹ رشتہ کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے اور آئندہ زندگی بندش اور بندش کروانے والوں سے محفوظ رہنے کے لئے آپ کو سورہ اخلاص کا خاص کراماتی وظیفہ بتایا گیا ہے ۔یہ وظیفہ صرف چند دنوں میں ہر قسم کی بندش کا توڑ کر کے آپ کے لئے اللہ کے حکم سے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے ۔ اکثر ایساء ہوتاہےکہ آپ کے دشمن آپ کو رسوا کرنے کے لیے یا آپ کو مزید پریشان کرنے کے لئےآپ یا آپ کی اولاد کے رشتہ میں بندش کروا دیتے ہیں ۔
اس قسم کی بندش اکثر ایسے کپڑے پر کی جاتی ہے جس سے نہانے کے بعد سر کے بال سکھائے جاتے ہیں ایسی بندش سات رنگ کے دھاگوں پر بھی کی جاتی ہے ۔ یعنی جادو گر سر کے بال یاپہنے ہوئے کپڑوں پر جادو پڑھ کر کسی پرانے تالے سے باندھ کر قبر میں دفن کر دیتاہے ۔
لہذا جادو کرنے کےچند دن کے بعد آپ کے رشتہ یا شادی کی بندش ہو جاتی ہے ۔ یعنی اس فرد کا رشتہ کہیں پہلے سے طے ہے تو اس جادو کی وجہ سے وہ رشتہ ٹوٹ سکتا ہے ، شادی رک سکتی ہے اور اگر کسی جگہ بات چل رہی ہے تو اس جادو کی وجہ سے وہاں سے انکار بھی ہو سکتا ہے ۔
ناظرین بندش یا جادو کی وجہ سے بے بنیاد باتوں پر رشتے آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں ۔
اکثر بچیاں اس قسم کے مسائل سے دوچار ہوتی ہیں جو کہ والدین کے لیے بے حد پریشانی کی وجہ بنتے ہیں ۔ اگر کوئی فرد شادی کی بندش میں مبتلاء ہے اور اس دوران اس کی شادی ہو بھی جائے تو اس قسم کی شادی کے قائم رہنے کے امکانات بہت ہی کم ہوتے ہیں ۔ شادی اور رشتہ کی بندش کی وجہ نظربد بھی ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ 100 میں 5 لڑکیاں جنات کی وجہ سے شادی میں روکاوت کا شکار ہوتی ہیں ۔ مطلب یہ کہ بندش ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ان سبھی وجوہات کو دور کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ کے لئے کافی ہے ۔ لہذا آپ بتایا گیا وظیفہ محبت سے کریں اور عاملوں کے پاس جانے سے پرہیز کریں انشاء اللہ آپ کو یا آپ کی اولاد کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جاے گی اور جلد ہی ان کی شادی بھی ہوجاے گی اور یہ شادی کامیاب بھی ہوگی ۔
Rishton Ki Bandish Ka Tor Wazifa
سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ مہینہ کی کسی بھی جمعرات یا جمعہ کو شروع کر سکتے ہیں ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے آپ 1100 بار محبت کے ساتھ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ سات روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 70 بار سوراخلاص اور 10 بار درود ابراہیمی اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک کہ آپ کے رشتہ کی تمام روکاوٹیں دور نہیں ہو جاتی ۔انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اللہ کی ذات اچھا رشتہ بھی عطا فرمائیں گے اور اس سے شادی بھی اللہ کے حکم سے جلد ہو جائے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورج طلوع ہونے سے پہلے دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رشتہ کی بندش اور ہر روکاوٹ سے غیب سے نجات مل جاے گی ۔ سورہ اخلاص کا نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں خیروبرکت آے گی جس کی وجہ سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں میاں بیوی کی محبت اور خوشحالی ہمیشہ رہے گی ۔ اس کے علاوہ آپ تمام زندگی کالا جادو ، بندش ، جنات ، نظربد اور جنات سے بھی محفوظ رہیں گے جو کہ بے حد ضروری ہے ۔ سورہ اخلاص کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اگر کسی بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ ہماری سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔