Rizaq ke darwazay kholnay ki dua hai. Agar kisi bhai ya behan ko be had mehnat karne k bawajood mehnat ke mutabiq rizaq nah mil raha ho aur ghar mein koi nah koi aisi pareshani ban jati ho jiski wajah se woh apne kaarobar ko waqt nah day paate hon to is ki wajah nazr e bad ho sakti hai. Nazr e bad, kala jadu aur bandish aik hi qisam kay bad asraat zahir karte hain aur un ka ilaaj bhi aik hi hai. Sab se behtar rohani ilaaj apne aamaal ko durust ka rkay namaz ko qaim karna hai uskay baad dua aur qurani wazaif hain. Lehaza agar aap rizaq ki tangi ka shikaar hain aur ap yeh chahtay hain k ap kay liye rizaq k darwazay hamesha k liye khol jayen tu ap ko rizaq k darwazay kholnay wali dua ka wird 14 din tak zaroor kar lena chahiye. Agar kisi bhai ya behan ke liye dua mubarikah ka rohani faiz jari ho jata hai to usay tamam zindagi koi aur wazifa karne ki zaroorat nahi aur usay es qadr rizaq milna shuru ho jaye ga kay woh khud bhi heran reh jayen ge.
Rizq Ke Darwaze Kholne Ki Dua In Urdu
رزق کے دروازے کھولنے کی دعا حسبنا اللہ و نعم الوکیل ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو بے حد محنت کرنے کے باوجود محنت کے مطابق رزق نہ مل رہا ہو اور گھر میں کوئی نہ کوئی ایسی پریشانی بن جاتی ہو جسکی وجہ سے وہ اپنے کاروبار کو وقت نہ دے پاتے ہوں تو اس کی وجہ نظربد ہو سکتی ہے ۔ نظربد ، کالا جادو اور بندش ایک ہی قسم کے بد اثرات ظاہر کرتے ہیں اور ان کا علاج بھی ایک ہی ہے ۔ سب سے بہتر روحانی علاج اپنے اعمال کو درست کرکے نماز کو قائم کرنا ہے اسکے بعد دعا اور قرآنی وظائف ہیں ۔ لہذا اگر آپ رزق کی تنگی کا شکار ہیں اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے لیے رزق کے دروازے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں تو آپ کو رزق کے دروازے کھولنے والی دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد 14 دن تک ضرور کر لینا چاہیے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے لیے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا روحانی فیض جاری ہو جاتا ہے تو اسے تمام زندگی کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں اور اسے اس قدر رزق ملنا شروع ہو جائے گا کہ وہ خود بھی حیران رہ جائیں گے ۔رزق کے دروازے کھولنے والی دعاکا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Rizq Ke Darwaze Kholne Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں وہ ایک مرتبہ سورہ ملک اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی , ایک مرتبہ سورہ ملک اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونمم الوکیل پڑھنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس عمل میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق ملنا شروع ہو جائے گا ۔ بیان کیے گئے وظیفہ کی برکت سے آپ کو زندگی کی ہر پریشانی سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی اور آپ کی ہر حاجت بھی غیب سے پوری ہوتی رہے گی ۔
Rizq Ke Darwaze Kholne Ki Dua Naqsh
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن حسبنااللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو پہلے بیان کیا گیا وظیفہ والی تمام برکات حاصل ہونے لگیں گے ۔ یہ نقش آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کا سبب بنے گا جس کی وجہ سے آپ کو تنگدستی ، غربت ، قرض اور مالی پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی اور جلد ہی آپ کو وافر رزق اور دولت بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .