Rizq se morad woh naematain aur barkaten hain jo allah ki zaat apni makhlooq ko faraham karti hai. Is mein nah sirf malo doulat shamil hai balkay is mein sehat, ilm, taluqaat aur har terhan ki falah o behbood bhi shaamil hai. Rizq ki dua ki barkat se rizq k hawalay se har pareshani ka hal kya ja sakta hai .lahaza agr koe bhai ya behan mojooda waqt mein bohat se log munasib aur zaroorat ke mutabiq rizq haasil karne ke hawalay se rukawaton ka saamna kar rahay hain. Jis ki sab se barri wajah be rozgari aur mehengai hai. Is mehengai ne aam insaan ke liye zindagi ko busr karna bohat mushkil kar diya hai. Ye wazifa sirf 1 din ka hai likan iss wazifa ki barkat aap ko tamam zindagi milte rahain ge . Iss wazifa ki urdu detail neche darj hai .

Rizq Ki Dua In Quran In Urdu

رزق سے مراد وہ نعمتیں اور برکتیں ہیں جو اللہ کی ذات اپنی مخلوق کو فراہم کرتی ہے۔ اس میں نہ صرف مالی دولت شامل ہے بلکہ اس میں صحت، علم، تعلقات اور ہر طرح کی فلاح و بہبود بھی شامل ہے۔ رزق میں اضافے کی دعا کی برکت سے آپ رزق کے حوالے سے اپنی ہر پریشانی کا حل کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ موجودہ وقت میں بہت سے لوگ مناسب اور ضرورت کے مطابق رزق حاصل کرنے کے حوالے سے رکاوٹوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ جس نے عام انسان کے لیے زندگی کو بسر کرنا بہت مشکل کر دیا ہے۔ لہذا ایسے حالات و واقعات کے پیش نظر آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رزق میں اضافہ کے لیے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ ایک دن ہے لیکن یہ وظیفہ آپ کو تمام زندگی ظاہری و باطنی فائدے دیتا رہے گا ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rizq Ki Dua In Quran Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی کا شکار ہیں یا انھیں رزق حاصل کرنے میں بہت سے دنیاوی مشکلات کا سامنا ہے۔ تو ان سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ کریں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو 300 مرتبہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اور یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ نے روزانہ 10 نرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس عمل میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات ملے گی اور اللہ کی ذات آپ کے رزق میں اضافے کے لیے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات جلد حاصل ہونے لگے گی ۔