Allah ko pukarna dua hai yani ham keh saktay hain k agr koe fard allah ko ya razzaqu keh kar pukarta hai tu wo allah ki bargha mein rozi ki dua ya rozi k liye dua kar raha hai . Lahaza agr koe bhai ya behan apni rozi ki waja se pareshan hain tu wo rozi ki dua ya razzaqu ka wird krain insha allah iss dua ki barkat se allah ki zaat aap k liye rozi , rizq aur kamyabi k darwaze khol dein ghay aur aap ko aap ki soch se bhe zaida rizq hasil hone laghay gha . Iss post mein ham ne aap ko rozi ki dua ya razzaqu ka wazifa , rozi ki dua k benefits aur rozi ki dua k rizq k hawalay se chand secret share kiye hain . Lahaza agr aap rozi ki dua ka wazifa karna chahtay hain tu iss post ko end tak samaj kar read krain .
Rozi Ki Dua Urdu
جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ اللہ کو پکارنا دعا کہلاتا ہے اور اگر کوئی فرد روزی کے لئے اللہ کو پکارتا ہے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ روزی کی دعا پڑھ رہا ہے ۔ اللہ کا ایک صفاتی نام الرزاق ہے جس کا مظلب روزی دینے والا کہ ہیں اور اگر کوئی فرد یا رزاق کہہ کر اللہ کو پکار رہا ہے تو وہ بھی روزی کی دعا پڑھ رہا ہوتا ہے اور یہ روزی کے لئے ایک بہترین دعا بھی ہے ۔ ہم نے اس پوسٹ میں اللہ کے اسی صفاتی نام کی روزی ، رزق کے حوالے سے وظیفہ کرنے کا طریقہ بتایا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن روزی اور رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا رزاق کا ورد ضرور کریں انشاء اللہ اللہ کی ذات ان کے لئے روزی کو آسان فرما دیں گے اور ان کو انکی سوچ سے بھی زیادہ رزق عطاء فرمائیں گے۔
Rozi Ki Dua
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے لئے رزق اور روزی کی آسانی چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کو زندگی میں کبھی رزق اور روزی کی تلاش میں روکاوٹ نہ دیکھنی پڑے تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا رزاق محبت سے ورد کرے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کے لئے رزق میں آسانیاں پیدا ہونا شروع ہو جائیں گی اور آپ کو ہر طرف سے رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا اور چند دنوں میں آپ کے پاس وافر رزق اکٹھا بھی ہو جائے گا۔
Rozi Ka Taweez
وافر رزق ، ذیادہ دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے دوسرا خاص روحانی عمل یہ ہے کہ آپ اسم باری تعالی یا رزاق پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ یہ عمل آپ نے جمعرات کے روز کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکات صرف چند دنوں میں آپ پر ظاہر ہو جائیں گی اور رزق کی تنگی ، قرض ، تنگدستی اور ہر قسم کی مالی پریشانی سے غیب سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔اور چند دنوں میں آپ کے پاس وافر رزق اور پیسہ جمع ہو جائے گا ۔ یہ روحانی عمل بے حد قدیم ہے اور اس عمل کی برکت سے بھیکاری بھی اللہ کے کرم سے بادشاہ ہوتے تاریخ نے دیکھے ہیں ۔ لہذا ہر مسلمان کو چاہیئے کہ وہ بیان کیا گیا عمل ضرور کریں تا کہ آپ کو روزی کے حوالے سے تازندگی کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔
+92 328 4765719
Rizq K Wazaif
Rizq k Urdu Wazaif
Rizq Ka Taweez
Rozi Ka Taweez
Taweez for job
Job Wazifa Ya Allah
Karobar mein Barkat Ka Taweez
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kismat Ka Wazifa
Dolat Ka Taweez
Taweez for Business
Tangdasti ki Dua
Daulat Aane ka Wazifa
Aqeeq Stone k Raaz
Nady Ali Naqsh
Nade Ali