Saas ki zuban bandi ka taweez dua naade ali sharif ka arabi naqsh hai . Agr kisi shadi shuda behan ki saas kisi galat fehmi ki bina par apni bahu se sakhat naraz ho aur wo bilawaja hi apni bahu par ilzam laghati ho aur har kisi k samne es ko ruswa bhe karti ho tu aysi sorat me aap saas ki zuban bandi ka taweez yani dua naade ali sharif ka arabi naqsh amna behan se mangwa kar sirf apne ghar me pak jagha par rakh dain . Aap iss naqsh ko khud bhe tehreer kar saktay hain . Insha allah sirf chand dino me aap ki saas ki nafrat mohabbat me badal jae ghe . Yani aap ki saas aap ko apni beti se bhe zaida mohabbat karne lagay ghe . Dua nad e ali sharif ka ye naqsh be had powerful hai . Ye naqsh sasural aur shohar k hawalay se aap ki har pareshani ka fori rohani hal hai . Lahaza agr aap apni saas ki waja se pareshan hain tu ye naqsh apne ghar me zaroor rakh lain .
Iss post mein saas ki zuban bandi ka taweez , saas ki zuban bandi ka taweez tehreer karne ka tarika aur saas ki zuban bandi ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Saas ki zuban bandi ka taweez ki urdu detail nechay darj hai .
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
ناظرین ساس بہو اور نند کی چپکلش ہر گھر میں ہوتی ہے ۔
گھروں میں بعض عورتیں چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر بڑے بڑے مسلے کھڑے کر لیتی ہیں اور ایسے ہی مسائل میں سے ایک مسلہ ساس کا اپنی بہو کے ساتھ ظالمانہ رویہ ہے ۔ یعنی بعض اوقات کچھ افراد ساس کے زہن میں بہو کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے ساس اپنی بہوپر آگ بگولہ ہو کر اس کی ہر کسی کے سامنے بے عزتی کرنا شروع کر دیتی ہے ۔
بعض اوقات ساس اپنے بیٹے کو بھی اس کی بیوی کے خلاف بھڑکا کر گھر میں سخت بے سکونی کا ماحول پیدا کر دیتی ہے ۔
غلط فہمیاں جب اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے تو ساس اکثر کالا جادو کروانے اور طلاق دلوانے تک بھی پہنچ جاتی ہے ۔
لہذا اگر کسی بہن کی ساس اس پر ظلم کرتی ہے تو سب سے پہلے اس ساس کی عمر کا خیال کرتے ہوئے اس کی ذیادتی کو اللہ اور اس کے رسول کے نام پر برداشت کرے انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو اس کا اجر دے گی ۔
اور ساس کی زیادتی ضرورت سے زیادہ ہو تو اس کا روحانی حل دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش ہے یعنی آپ آمنہ بہن کو کال کرکے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی ساس کا دل اپنی بہو کے حوالے سے صاف ہو جائے گا اور وہ کبھی بھی ایسی بات نہیں کرے گی جو کہ اسکی بہو کے لئے پریشانی کی وجہ بنے ۔
یعنی نادعلی کی برکت سے ساس اپنی بہو کی ہر بات ماننے لگے گی اور وہ اپنی بہو کو اپنی بیٹی سے بھی بڑھ کر پیار کرنے لگے گی ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو سسرال میں بے حد عزت حاصل ہوگی اور اسی نقش کی برکت سے سسرال میں موجود تمام افراد آپ کو ہمیشہ اپنے سر آنکھوں پر ہی رکھیں گے ۔
نقش نادعلی شریف سسرال اور شوہر کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے لہذا اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
نقش نادعلی شریف 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔