Isme azam ya azizu ki barkat se aap kisi bhe fard ka dil apne liye Allah k karam se naram kar saktay hain . Yani agr koe ya Azizu ka wird karta ya karti hai tu wo apne shohar , biwi , family , boss , ya society mein se kisi k dil mein apni mohabbat aur izat paida kar saktay hain .Iss post mein ham ne aap ko dil naram karne ka wazifa aur iss wazifa k benefits aap ko batae hain .lahaza agr koe fard aap par gusa hai tu iss wazifa ko sirf 7 din kar lein insha allah sirf 3 ya 4 din mein har kisi ka dil aap k liye naram ho jae gha . Dil naram karne k iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Sakht Dil Naram Ka Wazifa
اگر آپ کسی بھی فرد کے دل کو اپنے لئے نرم کرنا چاہتے ہیں یا فیملی میں آپ کی ہر کوئی مخالفت کرتا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی مخالفت چھوڑ کر آپ سے عزت اور محبت سے بات کریں اور آپ کی ہر بات کو مانیں تو تسخیر خلق کے لئے یا عزیز کا یہ عمل آپ کو ضرور کر لینا چاہیئے ۔ یہ عمل کرنے سے جلد ہی لوگوں کے دل میں آپ کے حوالے سے جو غلط فہمی ہوگی وہ دور ہو جائے گی اور لوگ آپ کے خلاف کوئی بھی بات کرنے سے پہلے 10 مرتبہ ضرور سوچیں گے ،، یہ عمل اگر کوئی بیوی کرتی ہے تو اس کا شوہر اس کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلاء ہو جائے گا اگر والدین یہ عمل کرتے ہیں تو ان کی اولاد اور اولاد کی بیویاں ان کی فرمابرداری میں رہیں گے اور اگر کوئی نوکری پیشہ فرد یہ عمل کرتا ہے تو آفس کا عملہ اور باس ہمیشہ ان کے احترام کرتے رہیں گے ۔ الغرض جہاں آپ کو محبت اور احترام کی ضرورت ہے وہاں یہ عمل خود بخود چلے گا اور آپ کو حیران کر دینے والا فائدہ بھی دے گا ۔ اس عمل کی اردو تفصیل نیچے موجود ہے ۔
Sakht Dil Naram Ka Wazifa Urdu
جب کوئی فرد یا عزیز کا یہ عمل کر لیتے ہیں تو اس کے بعد یہ عمل خود بخود تمام افراد پر یکساں اثر کرنے لگے گا ۔ لہذا یہ ضروری نہیں کہ آپ کسی ایک فرد کی نیت کر کے یہ عمل کریں ۔ اس عمل کے لئے آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و اخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ جمعہ اور 1100 مرتبہ یا عزیز پڑھنا ہے ۔ یہ عمل آپ نے وقت مقررہ پر روزانہ 7 دن تک کرنا ہے ۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے آپ نے یا عزیز کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور یہ نقش کبھی آپ سے گم نہ ہوں ۔ 7 دن یہ پورا عمل کرنے کے بعد آپ کے لئے تسخیر خلق کا فیض جاری ہو جائے گا اور اب آپ جس سے بھی بات کریں گے وہ آپ کی ہمیشہ عزت کرنے پر مجبور رہے گا اور بہت سے افراد آپ کی محبت میں مبتلاء بھی ہو جایا کریں گے ۔ لہذا آپ کو چاہیئے کہ آپ اپنے اعمال کو درست کرنے کی جستجو کو ضرور جاری رکھیں ۔یا عزیز کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
1 Day Wazifa for Husband Love
Ya Wadudu For Husband Love
Tasbih For Husband 100% Powerful
Sakht Dil Naram Karne Ka Isme Azam
Wazifa For Husband Love In Islam
Love Between Husband And Wife
Shohar Ki Mohabbat Badhana
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Shohar ki Narazgi Khatam Karna
Powerful Wazifa for Husband Love