Salary barhany ka wazifa surah asr ki barkat se ap apni salary , amdni aur rizq me insha allah bepanah azafa aur barkat hasil kar saktay hain . Surah asr ka wazifa sirf 7 din ka hai . 7 din mein surah asr ki barkat se fard ki job aur rizq ki har pareshani door hona shuro ho jati hai . Salary barhany ka wazifa surah asr job k hawalay se aap ki har pareshani ko insha allah fori hal kare gah . Ye wazifa khas toor par aysay afrad k liye afzal hai jen k hasad bohat ziada hain aur wo in ki job ko nuqsan dene ki koshash kartay rehtay hon . Ye wazifa kabi khata nahi jata , lahaza agr aap job k hawalay se pareshan hain tu salary barhany ka wazifa surah asr sirf 7 din tak zaroor kar lain .ye wazifa surah asr aur dua astaghfirullah rabbi min kulli zambiyon wa atubu ilaih ka hai. Jes ki rohani barkat ka aap ko sirf 3 din mein azdaza ho jae gha .
Iss post mein salary barhany ka wazifa , salary barhany ka wazifa karne ka sahi tarika aur salary barhany ka wazifa yani surah asr k benefits aap se share kyia gye hain . Agr aap apni salary barhana chahtay hain tu salary barhany ka wazifa surah asr zaroor kar lain . Salary barhany ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Salary Barhany Ka Wazifa

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

 ایسے تما م ملازم پیشہ افراد جنکی سیلری کم ہے تو انکے لئے سورہ عصر کا وظیفہ انشاء اللہ بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ سورہ عصر کا وظیفہ کم آمدنی والے افراد کی آمدنی میں بے حد آضافہ اور برکت کا باعث بنتا ہے اور جن افراد پر سورہ عصر کی برکات کا نزول ہونا شروع ہو جاتا ہے انہیں گمان بھی نہیں ہو پاتا کہ انہیں رزق اور دولت کہاں سے مل رہی ہے ۔اس وظیفہ کو ہر خاص و عام کرسکتا ہے اور اس کے لئے کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ عصر اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ استغفرا اللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 10 مرتبہ سورہ عصر اور 10 مرتبہ دعا مبارکہ استغفرا اللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی آمدنی اور سیلری میں اضافہ ہونے لگے گا ۔ یہ وظیفہ آپ کو پیسہ ، رزق اور مال کی کمی نہیں انے دے گا لہذا آپ صرف اپنے اعمال کو درست کرنے کی طرف توجہ دیں انشاء اللہ رزق اور پیسہ کی اللہ کی ذات آپ کو نہیں آنے دیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ سورہ عصر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی حاصل ہونے لگیں گی ۔ یہ قرآنی نقش ایک راز ہے جسے کم لوگ جانتے ہیں اور جو جانتے ہیں ان کو پیسہ اور رزق کی کمی نہیں آتی ۔ سورہ عصر کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .