Sasural se alag hone ka taweez dua naade ali sharif hai . Agr koe behan apne susral se alag ho kar zindagi guzarna chahti hai aur es hawale se es ki har koshash , wazifa aur rohani amal nakam ho gaya ho tu wo behan dua naade ali sharif ka arabi naqsh sirf apnay ghar ya apnay pas rakh ly . Insha allah es naqsh ki barkat se shohar k dil me alag rehne ki khawahish paida ho jae ghe aur allah ki zaat jald hi es k liye alag ghar ka intizam bhe farma dein ghay . Sasural se alag hone ka taweez dua nad e ali be had powerful hai aur kabhi khata nahi jata shart sirf itni hai k aap ka maqsad jaiz ho.
Iss post me sasural se alag hone ka taweez , sasural se alag hone ka taweez tehreer karne ka sahi tarika aur sasural se alag hone ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain .
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ناظرین جب کسی لڑکی اور لڑکے کی شادی ہو جاتی ہے تو اس شادی کی خوشیاں چند ماہ تک قائم رہتی ہیں اسکے بعد آہستہ آہستہ میاں بیوی اور اسکے سسرال والوں کے درمیان لب و لہجہ میں تلخی آنا شروع ہو جاتی ہے جب یہی تلخیاں دل میں نفرت بن کر اترتی ہیں تو ایک گھر میں موجود سبھی افراد ایک دوسرے کو اپنا دشمن ماننے لگتے ہیں ۔ ایسی صورت میں فیملی کے افراد ایک دوسرے پر الزام لگانے سے بھی باز نہیں آتے ۔
بظاہر فیملی کے سبھی افراد ایک دوسرے سے ہنس کر بات کرتے ہیں لیکن اصل میں نہ تو یہ ہنسی اصلی ہوتی ہے اور نہ ہی محبت ۔
ناظرین یہ وہ مقام ہے جب ایک بیوی اپنے شوہر سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتی ہے اور اگر شوہر اس کا مطالبہ نہ مانے تو گھر میں بے سکونی کا ایک اور پروگرام شروع ہو جاتا ہے ۔
اسکے علاوہ فیملی میں اکٹھے رہنے کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو وقت نہیں دے پاتا تو یہ بات بھی اکثر بیوی کی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے لہذا بیوی اپنے شوہر کو الگ گھر لے کر دینے کا مطالبہ کر دیتی ہے ۔
ناظرین وقت ایساء ہے کہ ہر میاں بیوی الگ سے ہی اپنی زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں اور ایساء ہونا بھی چاہئیے کیونکہ اگر فیملیز ایک ساتھ رہیں تو ان میں کسی نہ کسی بات کو لے کر فتنا و فساد ہوتے ہی رہیں گے ۔
لیکن یہ بات اتنی آسان بھی نہیں کیونکہ جب بیوی اپنے شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرتی ہے تو شوہر اس بات کو آسانی سے کبھی بھی نہیں مانتا بلکہ یہ مطالبہ اکثر بیوی کے لئے بہت سی پریشانیاں کھڑی کر دیتا ہے ۔ لہذا اگر بیوی اپنے لئے الگ گھر کی خواہش رکھتی ہے تو اس کو روحانی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور روحانی مدد کی ایک صورت عربی نقش نادعلی بھی ہے ۔ لہذآپ آمنہ بہن کو کال کرکے یہ نقش منگوالیں اور اسکے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے شوہر کے دل میں الگ گھر کی خواہش پیدا فرما دیں گے اور اگر شوہر میں الگ گھر لینے کی استطاعت نہیں تو اللہ کی ذات اس حوالے سے اسکی غیبی مدد بھی فرمائیں گے ۔یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔