شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں , ایسی قرآنی دعاوں میں ایک خاص دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ شادی کی بندش کے پیچھے کوئی نہ کوئی ایسا انسان ہوتا ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ آپ کی شادی کسی جگہ ہو ۔اگر کسی شخص نے کالا جادو کے زریعے آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کی ہے تو یہ روکاوٹ جلد دور نہیں ہو سکے گی ۔ اس کے علاوہ نظربد کی وجہ سے بھی بعض لڑکیوں کی شادی میں روکاوٹ آسکتی ہے ۔
نظربد اگر معمولی ہو تو شادی چند رکاوٹوں کے بعد ہو ہی جاتی ہے تاہم سخت نظربد شادی میں سخت روکاوٹیں لاتی ہے
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بندش اور نظربد کی موجودگی میں لڑکیوں کی شادی بغیر کسی رکاوٹ کے ہو جاتی ہے۔
لیکن ایسی شادیاں کامیاب نہیں ہوتی ۔
بعض روحانی ماہرین کے مطابق بندش کا اگر علاج نہ کیا جائے تو یہ شادی کے بعد شدید پریشانی کی وجہ بنتی ہے ۔ بندش شادی اور زندگی میں شدید روکاوٹ لاتی ہے جبکہ نظربد اور کالا جادو بند کی وجہ بنتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کی دعا بتائیں گے اس کے علاوہ اس پوسٹ میں ہم شادی کی بندش کے نقصانات اور اس کی وجوہات بھی آپ کو بتائیں گے ۔ اگر آپ اپنی شادی میں کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کی پریشانی کا حل موجود ہے ، لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Shadi ki Bandish k Nuqsanat

شادی کی بندش کی وجہ سے فرد کو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد شدید نقصانات کا سامنا ہوتا ہے ۔
اگر کوئی فرد شادی کی بندش کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے اس کی شادی میں شدید اور مسلسل روکاوٹیں آ سکتی ہیں ۔
اگر کوئی شخص شادی کی بندش کا شکار ہے تو ایسی صورت میں اگر اس کی شادی ہو جاے تو اس فرد کو شادی کے بعد 10 نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔ یہ 10 نقصانات درج ذیل ہیں ۔
شادی کی بندش کی وجہ سے فرد کی شادی نہیں ہوتی
اگر فرد کی شادی ہو جاے تو یہ شادی کامیاب نہیں ہوتی
خواتین کو بہت جلد طلاق ہو جاتی ہے ۔
شوہر بیوی کے درمیان نفرت پیدا ہو جاتی ہے ۔
خواتین کو سسرال میں عزت نہیں ملتی ۔
فرد کو رزق کی پریشانی کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔
شوہر غیر عورتوں کی محبت کا شکار ہو جاتا ہے ۔
شوہر کسی اور خاتون سے شادی کر سکتا ہے
میاں بیوی کو حادثات اور دھوکوں کا سامنا رہتا ہے ۔
میاں بیوی کو بری تقدیر کا ہمیشہ سامنا رہتا ہے ۔
میاں بیوی کو بیماری کا اکثر سامنا رہتا ہے ۔
اگر کوئی بھائی یابہن شادی کی بندش کا شکار ہیں تو انہیں شادی سے پہلے اور شادی کے بعد شدید قسم کی پریشانیوں کا مسلسل سامنا رہتا ہے
لہذا ایسی صورت میں آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے اپنی زندگی میں سکون لا سکتے ہیں ۔ اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے

Shadi ki Rukawat ki Waja

شادی میں بندش ہونے کی 7 وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
عام طور آپ فرد کی شادی کی شادی میں بندش کا سبب وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی شادی سے خوش نہیں ۔لہذا جو لوگ آپ یا آپ کے والدین سے ناراض ہیں وہ تو کالا جادو کا استعمال کرکے آپ کی شادی میں بندش کی وجہ بن سکتے ہیں ۔ کالا جادو کی وجہ سے پیدا ہونے والہ بندش آسانی سے خٹم نہیں ہوتی ۔
بندش ہونے کی دوسری اہم وجہ نظربد ہے ۔ لہذا بعض لڑکیوں کو نظربد کی وجہ سے شادی میں شدید روکاوٹوں کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔
بدنامی کی وجہ سے فرد کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
پیچیدہ بیماری کی وجہ سے فرد کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
جسمانی نقص یا موٹاپا کی وجہ سے فرد کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
ذیادہ عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی میں پریشانی کا سامنا ہوتا ہے ۔
چہرے کی رنگت اور چھوٹا قد کی وجہ سے بھی بعض افراد کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ جب کوئی لڑکی یا لڑکا نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں تو اس کی وجہ سے لوگوں کو ان میں چھوٹے چھوٹے نقص دیکھائی دینے لگتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شادی کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ہنے لگتا ہے ۔ لہذا جو لڑکیاں اور لڑکے نظربد سے محفوظ رہتے ہیں ان کو شادی میں کسی بھی قسم کی روکاوٹ کا سامنا نہیں ہوتا ۔ شادی کی ہر روکاوٹ سےبچنے کے لئے ہم نے آپ کو دعا پہلے بتا دی ہے ۔

Shadi ki Rukawat ki Dua

husbunallah arabic

شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
لہذا شادی کی ہر پریشانی سے نجات کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پڑھیں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھیں ۔
یہ قرآنی عمل آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
یہ قرآنی عمل شروع کرنے سے پہلے آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور جب آپ یہ قرآنی عمل مکمل ہو جاے تو بھی آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں ۔
یہ قرآنی عمل شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں آپ ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔
یہ قرآنی عمل آپ کی شادی کی سخت سے سخت روکاوٹ کو دور کردے گا ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو 14 دن میں وظیفہ کی روحانی برکات حاصل نہ ہوں تو مطلب آپ نظربد یا کالا جادو کا شکار ہیں جبکہ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بے انتہا کوشش کے باوجود آپ کی شادی اور رشتہ کی پریشانی دور نہیں ہوگی ، لہذا ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے  روحانی رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔