Is post mein hum aap ko Surah al Ahzab ka aik aisa wazifa batarahe hain jiski barkat se aap ko shadi ke hawale se har pareshani se bohat jald nijat hasil ho jayegi. Surah al Ahzab Quran ke 21 aur 22 parah mein hai. Surah al Ahzab Madani Surah Mubarak hai aur uski 73 ayat hain. Surah al Ahzab ki be shumar rohani barkat hain lekin is post mein shadi ki har pareshani ko door karne ke liye aap ko Surah al Ahzab ka wird karne ka tareeqa bataya gaya hai.lehaza is post ko end tak read krain .

Surah al Ahzab for Marriage

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ الحزاب کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے بہت جلد نجات حاصل ہو جاے گی ۔ سورہ الحزاب قرآن کے 21 اور 22 پارہ میں ہے ۔سورہ الحزاب مدنی سورہ مبارکہ ہے اور اس کی 73 آیات ہیں ۔سورہ الحزاب کی بے شمار روحانی برکات ہیں لیکن اس پوست میں شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ کو سورہ احزاب کا ورد کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ شادی اور رشتہ کے حوالے سے لڑکوں اور لڑکیوں کو اکثر روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شادی کی روکاوٹیں اس وقت شدید ہو جاتی ہیں جب کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے ۔ لہذا جب کوئی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کی پریشانیوں کا آغاز اس کے گھر سے ہوتا ہے ۔ یعنی والدین اور فیملی کے بزرگ ان کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ذات پات ، برادری ، جاب اور پیسہ کی کمی شادی میں روکاوٹ کی وجہ بن سکتی ہے ۔ بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی کسی فرد کی شادی میں روکاوت پیدا ہو جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ شادی میں روکاوت کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ کبھی لڑکا شادی سے انکار کر دیتا ہے اور کبھی لڑکی ۔یعنی بعض افراد کو شادی کے حوالے سے بے شمار قسم کی روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے اور شادی کی روکاوٹیں شکل بدل کر فرد کی زندگی میں پریشانیوں کا سبب بنتی رہتی ہیں ۔ لہذا شادی کی ایسی پریشانیوں اور روکاوٹوں کا حل سورہ الحزاب کا وظیفہ میں ہے اور اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Wazifa Surah al Ahzab for Marriage

سورہ الحزاب کا وظیفہ کی برکت سے شادی کی ہر روکاوٹ کو 7دن میں ختم کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ الحزاب اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ عمل بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
اس کے علاوہ آپ کو پسند کی شادی میں بھی جلد کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ سیدہ نور علہ فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔