Is post mein hum aap ko ayat mubarakah “Wa Khalaqnakum Azwaja ” ka ek aisa wazifa batayenge jis ki barkat se aap ko shadi ki har pareshani se nijat mil jaye gi aur aap ki shadi ke baad ki zindagi mein khushhali, kamiyabi aur khair-o-barkat bhi hamesha qaim rahe gi. “Wa Khalaqnakum Azwaja” Surah An-Naba ki aayat 8 hai jabke Surah An-Naba parah 30 ki pehli surah mubarakah hai aur yeh Makki surah mubarakah hai. “Wa Khalaqnakum Azwaja” ek azeem aayat mubarakah hai aur rohaniyat me ye mana jata hai k is aayat mubarakah mein shadi ki har pareshani ko door karne aur shadi ke baad ki zindagi mein sukoon aur khushhali lana ki taseer paai jaati hai. Is liye agar aap apni shadi ki har pareshani aur rukawat ko 7 din mein door karna chahte hain toh aap ke liye “Wa Khalaqnakum Azwaja” ka wazifa be had mujarab hai. Is post mein “Wa Khalaqnakum Azwaja” ka wazifa aur us ki rohani barkat aap ko batayi gayi hain, is liye is post ko aakhir tak parhain.
Wa Khalaqnakum Azwaja Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایت مبارکہ وخلقنکم ازواجا کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر پرابلم سے نجات مل جاے گی اور آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی ، کامیابی اور خیروبرکت بھی ہمیشہ قائم رہے گی ۔وخلقنکم ازواجا سورہ النباء کی ایت 8 ہے جبکہ سورہ النباء پارہ 30 کی پہلی سورہ مبارکہ ہے اور یہ مکی سورہ مبارکہ ہے ۔ وخلقنکم ازواجا ایک عظیم ایت مبارکہ ہے اور روحانی اعتبار سے اس ایت مبارکہ میں شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے اور شادی کے بعد کی زندگی میں سکون اور خوشحالی لانے کی ثاثیر پائی جاتی ہے ۔ لہذا اگر آپ اپنی شادی کی ہر پرابلم اور روکاوٹ کو 7 دن میں دور کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے وخلقنکم ازواجا کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔اس پوسٹ میں وخلقنکم ازواجا کا وظیفہ اور اس کی روحانی برکات آپ کو بتائی گئی ہیں لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Wa Khalaqnakum Azwaja In Arabic
Wa Khalaqnakum Azwaja Tarjuma
اور ہم نے تمہیں جوڑے جوڑے پیدا کیا۔
Wa Khalaqnakum Azwaja Wazifa
شادی کی ہر پریشانی سے نجات پانے کے لئے اور شادی کے بعد زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت قائم رکھنے کے لئے وخلقنکم ازواجا کا وظیفہ 7 دن کیا جاتا ہے ۔ اس ایک وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور شادی کے بعد زندگی میں امن وسکون اور خوشحالی بھی قائم رہے گی ۔ یعنی اس ایک وظیفہ کو ادا کرنے کے بعد آپ کو دو فائدے حاصل ہوں گے جو کہ ہم نے آپ کو بتا دئے ہیں ۔ لہذا اس ایت مبارکہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ النباء اور 300 مرتبہ وخلقنکم ازواجا محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو شادی کی ہر پرابلم سے نجات مل جاے گی ۔ اس کے علاوہ اگر کسی بہن کی شادی کے بعد کی زندگی میں پرابلم ہے تو آپ کو ایسی پریشانیوں سے بھی نجات مل جاے گی ۔ وخلقنکم ازواجا کا وظیفہ لڑکے اور لڑکیاں دوںوں کر سکتے ہیں اور اگر کوئی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو بھی وخلقنکم ازواجا کا وظیفہ آپ کو فائدہ دے گا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719