Online Istikhara k Iss Post mein aap ko Shadi Todne Ka Wazifa hasil ho gha. ye Wazifa Surah Quraish ka hai aur Surah Quraish ki barkat se aap ko Zalam , Ziddi aur Shaki Shohar se 14 din mein Nijaat mil sakti hai. Yad Rahay k hamari site mein aap ko Koe Ayasa Wazifa hasil nahi ho gha ju k islami Ahkam k khilaf ho. Agr ko behan apne Shohar k Zula, Shak aur Zid ki waja se pareshan hai aur Shohar apni buri aadat se Ruk nahi Raha tu aysi Sorat mein baaz Khawateen apni Shadi ko khatam karna chahti hai aur iss baat ki Islam ijazat deta hai. lehaza agr ko Khatoon apni Shohar k Zulam ki Waja se apni Shadi Jaldi Khatam Karna chahti hai tu ye Surah Quraish Ka Wazifa k zarya momkan hai. Surah Quraish ka wazifa ki tafseel neche darj hai .

Shadi Todne Ka Wazifa

اس پوسٹ میں آپ کو شادی ختم کرنے کے لئے سورہ قریش کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یاد رہے کہ بعض خواتین شوہر کے ظلم ، ضد، غیر اسلامی مباشرت اور شک کی وجہ سے بے حد پریشان ہو جاتی ہیں اور جب ایسی خواتین کی پریشانی کسی صورت کم نہیں ہوتی تو اس وجہ سے وہ اپنی شادی ختم کرنے کا فیصلہ لیتی ہیں ، لیکن ان کا شوہر ان کو طلاق نہیں دیتا جس کی وجہ سے ان کی پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کا شوہر اس پر تشدد کرتا ہے تو ایسی صؤرت میں سب سے پہلے وظیفہ کے زریعے شوہر کو راہ راست پر لانے کی کوشش کرنی چاہئے اور اگر اس کے باوجود شوہر راہ راست پر نہ آئے تو اس کے بعد شادی ختم کرنے کا سوچنا چاہئے ۔لیکن اگر کوئی خاتون اپنے گھر کو سلامت رکھنے کی ہر کوشش کر چکی ہے اور اب اس کا شوہر اسے طلاق بھی نہ دے رہا ہو تو ایسی صؤرت میں سورہ قریش کا وظیفہ کے زریعے شادی کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ بعض خواتین شادی سے پہلے کسی کی شدید محبت میں مبتلاء ہوتی ہیں اور وہ اس محبت میں غیر اسلامی ازدواجی تعلق بنا لیتی ہیں ، لہذا یہ لڑکیاں کسی بھی دوسرے شخص سے ازدواجی تعلق کسی بھی صورت میں نہیں بنانا چاہتی، لیکن بعض اوقات ان کی شادی ذبرستی سے دوسرے شخص سے کردی جاتی ہے، ایسی شادی کو نہ تو یہ لڑکیاں قبول کرتی ہے اور نہ ہی اپنے شوہر سے ازدواجی رشتہ قائم کرتی ہیں ۔
ایسی لڑکیاں اپنے شوہر کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہیں اور جلد سے جلد اپنے شوہر سے طلاق حاصل کرکے اس شخص سے شادی کرنا چاہتی ہیں جنہیں وہ پسند کرتی ہے ۔
ہمیں نہیں لگتا کہ شادی ختم کرنے کی یہ کوئی اسلامی وجہ ہے ۔ لہذا لڑکیوں کو اپنی اور اپنے والدین کی عزت کے لئے خود کو بدلنے کی کوشش کرنی چاہئے اور اپنے شوہر کو کچھ وقت دینا چاہئے ، کیونکہ وقت کے ساتھ ہر چیز بدل جاتی ہے ، لیکن اس کے باوجود اگر کوئی لڑکی یا لڑکا اپنی شادی ختم کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ قریش کا وظیفہ کریں ، انشاء اللہ کچھ دن میں وہ ممکن ہو جائے گا جو آپ کے حق میں بہتر ہے ۔

Shadi Todne Ka Wazifa Surah Quraish

ya Jabbaru Ya Qahharu

اگر آپ اپنی شادی جلد ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ منگل کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 400 مرتبہ سورہ قریش اور 700 مرتبہ “یا جبار یا قہار ” ورد کریں، “یا جبار یا قہار” اللہ کے صفاتی نام ہیں جو کہ عربی میں ہم نے اوپر درج کر دئے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی ختم ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ لیکن یاد رہے کہ یہ وظیفہ صرف اس صورت میں کریں جب آپ کے پاس شادی ختم کرنے کی صحیح اسلامی وجہ موجود ہو ۔شادی جلد ختم کرنے کے لئے سورہ قریش کا وظیفہ ایک اور طریقے سے بھی کیا جاتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کو یہ طریقہ آسان لگے تو آپ یہ طریقہ بھی اختیار کر سکتے ہیں ۔

Shadi Khatam Karne Ka Wazifa Surah Quraish

Surah Quraish In arabic

بعض اوقات شوہر اپنی بیوی پر شدید ظلم ، ذیادتی ، غیر اسلامی مباشرت ، شک اور تشدد کرتا ہے جس کی وجہ سے بیوی اپنے شوہر سے جلد طلاق حاصل کرنا چاہتی ہیں ، لیکن شوہر کسی کی بھی صورت اپنی بیوی کو طلاق نہیں دیتا بلکہ اپنی ذیادتی اور بری عادت کو جاری رکھتا ہے ، لہذا ایسی صورت میں شادی ختم کرنا ہی فیملی اور خواتین کا فیصلہ ہوتا ہے اور ایسا سورہ کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے ۔
لہذا شادی جلد ختم کرنے کے لئے خواتین کو چاہئے کہ وہ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ سورہ قریش اور 100 مرتبہ “یا جبار یا قہار” ورد کرے یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 14 دن کے بعد شادی ختم ہونے کے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔۔ لیکن یاد رہے کہ یہ وظیفہ صرف اس صورت میں کریں جب آپ کے پاس شادی ختم کرنے کی صحیح اسلامی وجہ موجود ہو ۔
بیان کئے گئے وظائف کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہوتو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔