Jinnat aag se bani makhlooq hai jin ke mojood hone par Quran mein wazeh ayaat mojood hain. Jinnat mein se kuch jinnat Musalman bhi hote hain jabkeh zyadatar jinnat shaitani hote hain. Jinnat Musalman hon ya ghair Musalam, dono suraton mein agar jinnat kisi fard ke zehan par hawae ho jayein to us se fard ko shadeed nuqsaanat ka samna ho sakta hai.
Aam tor par jinnat kanwari bachiyon ko pareshan karte hain. Jab jinnat kanwari bachon ke jism par qabza karte hain to is ki wajah se jinnat na sirf us bachchi ke liye pareshani ki wajah bante hain balkay aise jinnat ki wajah se poori family ki zindagi se sukoon khatam ho jata hai, yaani jinnat family ke har fard ki zindagi mein nakami, nafrat aur be chaini paida karte hain. Yaad rahe ke jab jinnat kisi larki ke jism mein lambay arsey se reh rahe hon to is ki wajah se jinnat beti ke jism ka hissa ban jate hain aur baaz auqat jinnat bizaat khud chaah kar bhi beti ke jism se alag nahi ho paate. Is ke ilawa baaz auqat rohani ilaj karne se jinnat aarzi tor par insani jism se alag ho jate hain lekin kuch der ke baad dobara se woh insani jism par qabza kar lete hain. Yaad rahe ke jinnat ko kisi ke jism se door karne ke liye jab ghalat ilaj kiya jata hai to is ki wajah se jinnat hamesha ke liye insani jism mein baseera kar lete hain. Lihaza ghalat ilaj ki wajah se jinnat tamam zindagi fard ke jism se door nahi hote. Is post mein hum aap ko aisi Quranic dua batayenge jis ki wajah se mareez ko har qisam jinnat se hamesha ke liye aur bohat jaldi nijat hasil ho jae ghe . Iss Dua ki tafseel ke liye iss post ko end tak samaj kar read krain .

Shaitani Jinn Se Nijat ki Dua Urdu

جنات آگ سے بنی مخلوق ہے جن کے موجود ہونے پر قرآن میں واضع آیات موجود ہیں ۔ جنات میں سے کچھ جنات مسلمان بھی ہوتے ہیں جبکہ ذیادہ تر جنات شیطانی ہوتے ہیں ۔ جنات مسلمان ہوں یا غیر مسلم دونوں صورتوں میں اگر جنات کسی فرد کے ذہن پر حاوی ہو جائیں تو اس سے فرد کو شدید نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
عام طور پر جنات کنواری بچیوں کو پریشان کرتے ہیں ۔
جب جنات کنواری بچوں کے جسم پر قبضہ کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے جنات نہ صرف اس بچی کے لئے پریشانی کی وجہ بنتے ہیں بلکہ ایسے جنات کی وجہ سے پوری فیملی کی زندگی سے سکون ختم ہو جاتا ہے یعنی جنات فیملی کے ہر ہر فرد کی زندگی میں ناکامی ، نفرت اور بے چینی پیدا کر دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جب جنات کسی لڑکی کے جسم میں لمبے عرصے سے رہ رہے ہوں تو اس کی وجہ سے جنات بیٹی کے جسم کا حصہ بن جاتے ہیں اور بعض اوقات جنات بذات خود چاہ کر بھی بیٹی کے جسم سے الگ نہیں ہو پاتے ۔
اس کے علاوہ بعض اوقات روحانی علاج کرنے سے جنات عارضی طور پر انسانی جسم سے الگ ہو جاتے ہیں لیکن کچھ دیر کے بعد دوبارہ سے وہ انسانی جسم پر قبضہ کر لیتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جنات کو کسی کے جسم سے دور کرنے کے لئے جب غلط علاج کیا جاتا ہے تو اس کی وجہ سے جنات ہمیشہ کے لئے انسانی جسم میں بسیرہ کر لیتے ہیں ۔
لہذا غلط علاج کی وجہ سے جنات تمام زندگی فرد کے جسم سے دور نہیں ہوتے ۔
لہذا مشاہدہ کیا گیا ہے اکثر جنات لڑکیوں اور لڑکیوں کے جسم پر قبضہ کر کے ان کے ساتھ اذدواجی رشتہ بنا لیتے ہیں ۔
جو کہ مریض کے لئے خطرناک بھی ہو سکتا ہے ۔ ماضی میں بہت سے واقعات ایسے بھی رونما ہوے ہیں جس میں بعض لڑکیوں نے جنات کے بچوں کو جنم دیا ۔
یاد رہے کہ جنات کی وجہ سے مریض کو ناقابل طلافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ، اس لئے جنات کا سے نجات کے لئے مریض کو فوری اور صحیح روحانی علاج کی ضرورت ہے جبکہ جنات کا صحیح روحانی علاج کے لئے بہترین دعا سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فلق اور سورہ ناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے فرد کو بہت جلد شیطانی جنات سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔

Shaitani Jinn Se Nijat ka Wazifa

جنات سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ ایک برتن میں ایک کلو گندم ڈال کر اس گندم میں اپنے ہاتھ رکھ کر 7 مرتبہ سورہ فلق اور 7 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ یہ گندم ویران مقام پر رکھ دیں تاکہ اس گندم کو پرندے کھا لیں ۔ یہ عمل 7 دن کرنے سے مریض کو ہر قسم کے شیطانی جنات سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاتی ہے ۔ یہ روحانی عمل مریض خود بھی کر سکتا ہے اور مریض کے لئے اس کے والدین بھی یہ عمل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔