Shohar khud rabta kry wazifa karne se pehlay aap ko namaz ki pabandi karne ki adat dalni ho ghe . Iss k baad aap rabta ka wazifa al hamd shareef kran insha allah aap ko kamyabi hasil ho ghe . Shohar k hawale se kisi bhe kisam ki pareshani ko door karne k liye al hamd shareef ka wazifa be had powerful aur pur taseer hai . Ju shadi shuda behan iss waja se pareshan hai k iss ka shohar isay chor kar chala gaya hai aur wo rabta bhe nahi kar raha tu aysi behan sirf 7 din tak al hamd shareef wazifa kar le . Insha allah shohar khud rabta bhe kare gha aur tamam zindagi apni biwi ka deewana bhe rahe gha . Nazreen agr aap ka shohar aap se kafi time se naraz hai , baat nahi karta , chup chup rehta ho ya wo aap ko chornay ka irada rakhta hai ya chor chuka hai tu inn tamam pareshanio se fori nijat k liye al hamd shareef ka wazifa afzal hai .Iss k ilawa agr aap ka shohar mulk se bahar ho aur wo apni biwi se rabta nahi kar raha tu bhe aap al hamd shareef ka wazifa krain . Insha allah shohar k hawalay se aap ki har pareshani ka hal gaib se ho jae gha .
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa
ناظرین محترم بہت سی بیویاں اس وجہ سے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کے شوہر کا رویہ ان کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ان دونوں کے درمیان بہت لڑائی رہتی ہے ۔ شوہر بیوی کے لیے نرم گوشہ نہیں رکھتا۔ بہت سختی کرتا ہے ۔ بعض اوقات بیوی سے تعلق ختم کرنے کا ارادہ بھی کر لیتا ہے ۔ اور زیادہ تر شوہر بیوی کو چھوڑنے کی نیت سے ہی اسے میکے بھیج دیتے ہیں۔
بیوی کے لیے اس صورتحال کا سامنا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ وہ اس معاملے کو کیسے ٹھیک کرے۔ اس مقصد کے لیے وہ بہت جتن کرتی ہے کوششیں کرتی ہے کہ کسی طرح اس کا شوہر اس کے ساتھ ٹھیک ہو جائے اور وہ بھی دوسری عورتوں کی طرح اچھی زندگی گزارے۔
جب کہ دوسری طرف شوہر کے دل میں بیوی کے لیے نفرت پیدا کی جا رہی ہوتی ہے ۔ شوہر کے ذہن میں بیوی کے متعلق غلط باتیں ڈال کر اسے بیوی کی طرف سے بدگمان کر دیا جاتا ہے اور اس کام کے پیچھے خاندان کے لوگوں کا ہی ہاتھ ہوتا ہے ۔ جو حسد اور جلن کی وجہ سے شوہر اور بیوی میں لڑائی کروا دیتے ہیں۔
اب بیوی کو کوئی راہ نہیں دیکھائی دیتی ۔ مسلے کا کوئی سلوشن نہیں ملتا جس کے ذریعے وہ سب کچھ ٹھیک کر سکے۔ تو ایسی بیوی جس کو ان تمام حالات اور کھٹن مرحلے کا سامنا ہے ۔ان کے لیے الحمد شریف کا سات دن کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa
اس پر اثر وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز کے بعد آپ سے آپ کا شوہر خود رابطہ کرنے کے لئے بے چین ہو جائے گا انشاء اللہ ۔ یہ وظیفہ 7 دن کرنے کے بعد شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ بھی ہو جائے گا اور وہ کبھی بھی اپنی بیوی کے خلاف کسی سے کوئی بات سننا پسند بھی نہیں کرئے گا ۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکتے تو وہ شوہر کی محبت جلد حاصل کرنے کے لئے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد الحمد شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءا للہ الحمد شریف کی برکت سے شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی ہر بات کو مانتا رہے گا اور فیملی میں سب سے ذیادہ اہمیت بھی انی بیوی کو دے گا ، یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Surah Fatiha Ummul Quran Hai jes k Bohat Se Urdu Wazaif Naade Ali mein Hain , In k links app ki asani k liye Iss post k nechay Darj kar Dye Hain . Isse Tarha k English wazaif aap ko Qurani Dua mein Hasil hon ghay .
Surah Fatiha Ki Fazilat
Surah Fatiha Wazifa For Shifa
Surah Fatiha For Aulad
Surah Fatiha For Job
Surah Fatiha For Money
Surah Fatiha 100 Times Benefits
Surah Fatiha Se Jadu Ka Tor
Surah Fatiha for Love Marriage
Surah Fatiha 100 Times
Surah Fatiha k Urdu Wazaif
Surah Fatiha Wazifa 41 Times
Surah Fatiha Wazifa for Success