Shadi k baad agar koi shohar apni biwi se mohabbat nahi karta to aisi khatoon ki zindagi be had pareshaniyon se bhar jati hai. Shohar ki mohabbat aik nafees tohfa hai jo har aurat k liye bohat ahem hai. Agar aap ko lagta hai k aap ke shohar ki mohabbat aap k liye kaafi nahi hai to surah kusar ka wazifa ki barket se apne shohar ki mohabbat ko haasil kar sakte hain . Is post mein hum ne shohar ki mohabbat badhaane k liye aap ko surah kusar ka aik khaas wazifa bataya hai. Is wazifa ko karne se aap apne shohar ki mohabbat ko dobarah haasil kar sakte hain. Surah kusar ka wazifa aap k shohar ko uski biwi ki mohabbat mein is qader mubtala kar deta hai k biwi khud pareshan ho jati hai . Shohar ki mohabbat badhane ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Is k ilawa shohar ki mohabbat badhane ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .
Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa Urdu
شادی کے بعد اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا تو ایسی خاتون کی زندگی بے حد پریشانیوں سے بھر جاتی ہے ۔ شوہر کی محبت ایک نفیس تحفہ ہے جو ہر عورت کے لئے بہت اہم ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کی محبت آپ کے لئے کافی نہیں ہے تو سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم نے شوہر کی محبت بڑھانے کے لئے آپ کو سورہ کوثر کا ایک خاص وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ آپ کے شوہر کو اسکی بیوی کی محبت میں اس قدر مبتلا کر دیتا ہے کہ بیوی خود پریشان ہو جاتی ہے ۔ شوہر کی محبت بڑھانے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی زیادہ محبت حاصل کرنا چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ تمام زندگی اس کے شوہر کی محبت کم نہ ہو تو وہ سورہ کوثر کا وظیفہ 14 دن تک کرے انشاء اللہ جلد ہی اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ کوثر اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں حد سے زیادہ نفرت کرنے والا شوہر بھی بیوی کا تابعدار ہو جائے گا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ کوثر کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت بڑھنے لگے گی اور ہمیشہ بڑھتی رہے گی ۔ سورہ کوثر کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجودبٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Surah Kausar Releted Post
Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .