اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت ذیادہ ہونے لگ جاے گی ۔ یاد رہے کہ ہر بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کی ہر بات مانے اور وہ ہمیشہ اس کی ہر فرمائش پوری کرتا رہے ۔ بیوی کی ایسی خواہش کا پورا ہونا آسان نہیں ، لیکن یہ ناممکن بھی نہیں ، یعنی دعا کے زریعے بیوی اپنے شوہر کو اپنے کنڑول میں کر سکتی ہے لہذا شوہر کو اپنے کنڑول میں کرنے کے لئے ضروری ہے کہ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی شدید محبت پیدا ہوجاے اور شوہر کے دل میں دعا کے زریعے بیوی کی شدید محبت پیدا کی جا سکتی ہے ۔ لیکن محبت حاصل کرنے کا کوئی بھی روحانی عمل کرنے سے پہلے شوہر کی نفرت کی وجوہات کو سمجھنا ضروری ہے ۔
Shohar Ki Nafrat ki Wajuhat
یاد رہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کا پیدا ہونا نہ تو شیطان کو پسند ہے اور نہ ہی آپ کے دشمن کو یہ بات پسند آئے گی ، لہذا شیطان وسوسے کے زریعے اور دشمن کالا جادو کے زریعے میں بیوی میں غلط فہمی اور شک پیدا کرنے کی کوشش کرے گا ۔ غلط فہمی اور شک ایسے دروازے ہیں جن کے زریعے شیطان کسی گھر میں داخل ہوجاتا ہے۔ یاد رہے کہ کالا جادو کا مقصد بھی شیطان کو کسی گھر میں داخل کرنا ہوتا ہے اور جب شیطان کسی گھر میں داخل ہو جاتا ہے تو وہ کسی نہ کسی زریعے سے میاں بیوی کے درمیان نفرت اور طلاق کی وجہ بن جاتا ہے ۔ اسی وجہ سے 90 فیصد سے ذیادہ شادی شدہ افراد کی زندگی میں شدید پریشانی قائم رہتی ہے ۔ اور اس کی وجہ شیطان اور کالا جادو ہیں ۔ ذیادہ ترمیاں بیوی یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا کوئی دشمن نہیں ، لہذا ان پر کوئی بھی کالا جادو نہیں کر سکتا ، لیکن یاد رہے کہ کہ دنیا میں بہت کم لوگ کسی کو ٹارگٹ بنا کر ان پر کالا جادو کرتے ہیں ۔98 فیصد سے زیادہ کالا جادو کے اثرات ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتے ہیں ۔ لہذا شیطان اور کالا جادو سے بچ پانا آسان نہیں ۔ یاد رہے کہ شیطان اور کالا جادو کے زریعے ہی میاں بیوی کے درمیان نفرت ، طلاق اور پریشانی پیدا ہوتی ہے ۔ کچھ بزرگوں کے مشاہدات کے مطابق اگر میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی محبت ہے تو اس کی وجہ سے شیطان کو شدید تکلیف ہوتی ہے اور اسی وجہ سے میاں بیوی پر کالا جادو آسانی سے اثر انداز نہیں ہوتا ۔ میاں بیوی کی محبت میں ایک خاص روحانیت پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے شیطان اور کا لا جادو کے اثرات ان سے دور رہتے ہیں اور اس محبت کی وجہ سے میں بیوی کو خیروبرکت ، پیسہ اور کامیابی ہمیشہ ملتی ہے ۔ میاں بیوی کی محبت کی روحانیت شیطان کے لئے تکلیف کی وجہ ہوتی ہے ، لہذا وہ اس محبت کو ختم کرنے کے لئے ہمیشہ کوشش کرتا رہتا ہے ، اور اگر کوئی میاں بیوی شیطان اور کالا جادو سے مثاثر ہو جائیں تو وقت گزرنے کے ساتھ ان کی محبت نفرت میں بدلنا شروع ہو جاتی ہے اور اس کا انجام طلاق ہے اور یہی شیطان چاہتا ہے ۔ لہذا شیطان اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے اور شیطان جو کرتا ہے وہ انسان کی سمجھ میں نہیں آتا ۔ لہذا ضروری ہے کہ میاں بیوی کے درمیان محبت قائم رہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اس محبت میں اضافہ بھی ہوتا رہے ۔ محبت حاصل کرنے کی خواہش خواتین کی ہوتی ہے ، لہذا ہر خاتون یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کے دل میں اس کی محبت ہمیشہ بڑھتی رہے اور یہ دعا کے زریعے ممکن ہے اور ایسی ہی ایک قرآنی دعا آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔
Shohar Ki Mohabbat Pane Ki Dua Wazifa
عام طور پر وقت گزرنے کے ساتھ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت کم ہوتی ہے اور اس وجہ سے بیوی کو مستقبل میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ لہذا خواتین کو ایسی قرآنی دعا کی ضرورت ہے جس کی برکت سے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میاں بیوی کی محبت میں اضافہ ہو ۔ اور ایسی عظیم دعا سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ہیں ۔ یہ دونوں آیات عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہیں اور ان آیات میں میاں بیوی کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ لہذا شوہر کے دل میں بیوی کی محبت بڑھانے کے لئے بیوی کو چاہئے کہ وہ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دوآیات ورد کرنے کی عادت بنائیں ، تاکہ آپ کو شوہر کی طرف سے کسی قسم کی پریشانی کا دوبارہ سامنا نہ کرنا پڑے ۔ انشاء اللہ جلد ہی شوہر کے دل میں بیوی کی نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719