Shohar aur biwi k darmiyan narazgi, gham aur gussa kabhi kabhar paida ho hi jata hai lekin agar shohar rozana hi kisi nah kisi baat ko le kar biwi se naraaz ho jata ho to yeh narazgi aik biwi ki zindagi mein dushwariyan paida kar sakti hai . Agar kisi behan k shohar k dil se narazgi dour nahi ho rahi to uski wajah nazre bad, kala jadu aur kisi ghair aurat ki mohabbat ho sakti hai. Shadi k baad koi nah koi ghair aurat aap k shohar se apni pareshani share karkay is ki hamdardi aur mohabbat haasil karne ki koshish zaroor karti hai. Yaad rakhen k shadi k baad har shohar ko ghair aurat mein kashish millti hai. Lehaza usay halki si chingari dikhane ki zaroorat hoti hai aur yeh chingari woh baatein hoti hain jo koi ghair aurat kisi k shohar se share karti hai. Lehaza agar kisi behan ka shohar kisi ghair aurat se hamdardi ka rishta banata hai to woh is se mohabbat ka rishta bhi zaroor bana sakta hai. Aur agar koi shohar kisi se mohabbat ka rishta bana leta hai to aisi soorat mein woh apni biwi se bila waja ki narazgi zaroor bnaye ga. Ab bila waja ki narazgi k peechay kya hai is ki aik masoom biwi ko kabhi samajh nahi aati. Lehaza agar aap ka shohar aap se naraaz hai to aap is ki wajah ko talaash nah karen balkay aap sirf surah maidah ayat 3 ka wazifa mohabbat se 14 din tak kar lein. Insha allah is wazifa ki barket se aap k shohar k dil se har qisam ki narazgi daur ho jaye gi aur woh apni biwi ki mohabbat mein itna mubtala ho jaye ga k biwi khud heraan reh jaye gi. Is wazifa ki barket se shohar ka har najaiz rishta khatam ho jaye ga aur is par ta zindagi jadu bhi assar nahi kare ga . Is wazifa ki mukammal tafseel neechay darj hai .
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ki Dua Urdu
شوہر اور بیوی کے درمیان ناراضگی ، غم اور غصہ کبھی کبھار پیدا ہو ہی جاتا ہے لیکن اگر شوہر روزانہ ہی کسی نہ کسی بات کو لے کر بیوی سے ناراض ہو جاتا ہو تو یہ ناراضگی ایک بیوی کی زندگی میں دشواریاں پیدا کر سکتی ہے ۔
اگر کسی بہن کے شوہر کے دل سے ناراضگی دور نہیں ہو رہی تو اسکی وجہ نظربد ، کالا جادو اور کسی غیر عورت کی محبت ہو سکتی ہے ۔شادی کے بعد کوئی نہ کوئی غیر عورت آپ کے شوہر سے اپنی پریشانی شیئر کرکے اس کی ہمدردی اور محبت حاصل کرنے کی کوشش ضرور کرتی ہے ۔ یاد رکھیں کہ شادی کے بعد ہر شوہر کو غیر عورت میں کشش ملتی ہے ۔ لہذا اسے ہلکی سی چنگاری دیکھانے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ چنگاری وہ باتیں ہوتی ہیں جو کوئی غیر عورت کسی کے شوہر سے شیئر کرتی ہے ۔لہذا اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر عورت سے ہمدردی کا رشتہ بناتا ہے تو وہ اس سے محبت کا رشتہ بھی ضرور بنا سکتا ہے ۔اور اگر کوئی شوہر کسی سے محبت کا رشتہ بنا لیتا ہے تو ایسی صورت میں وہ اپنی بیوی سے بلاوجہ کی ناراضگی ضرور بناے گا۔ اب بلاوجہ کی ناراضگی کی پیچھے کیا ہے اس کی ایک معصوم بیوی کو کبھی سمجھ نہیں آتی ۔لہذا اگر آپ کا شوہرآپ سے ناراض ہے تو آپ اس کی وجہ کو تلاش نہ کریں بلکہ آپ صرف سورہ المائدہ آیت 3 کا وظیفہ محبت سے 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت آپ کے شوہر کے دل سے ہر قسم کی ناراضگی دور ہو جائے گی اور وہ اپنی بیوی کی محبت میں اتنا مبتلا ہو جائے گا کہ بیوی خود حیران رہ جائے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر کا ہر ناجائز رشتہ خٹم ہو جائے گا اور اس پر تازندگی جادو بھی اثر نہیں کرے گا ۔ اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ki Dua Wazifa
یہ سورہ المائدہ کی آیت 3 ہے ۔ اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کے ذریعے ایک بیوی اپنے شوہر کی ناراضگی ، غصہ اور نفرت کو ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتی ہے ۔ شوہر کی ناراضگی دور کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ المائدہ کی آیت 3 کو 100 مرتبہ محبت سے ورد کریں ۔ یاد رہے کہ آپ سب سےپہلے اس آیت مبارکہ کو صحیح اعراب کے یاد کریں اور اسکے بعد آپ اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ اللہ کی ذات آپ کے شوہر کی ناراضگی کو محبت میں بدل دیں گے اور آپ کا شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی تابعداری میں گزارے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جمعہ کے مغرب کی نماز کے بعد سورہ المائدہ کی آیت 3کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ قرآنی نقش شوہر کی نفرت اور ناراضگی کو ہمیشہ کے لئے محبت میں بدل دے گا یہ نش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali mein aap ko Shohar ki Mohabbat hasil karne k hawalay se beshumar post hasil hon ghay jen k chand links neche darj hain . www.salamullahalaiha.com mein bhe aap ko ayse wazaif hasil hon ghay .
Perfect Dua For Husband Love
Surah Maidah Ayat 100 Wazifa
Dua for Husband Love Back In Urdu
Unbelievable Dua For Husband Love
Wonderful Tasbeeh for Husband Love
Dua for Husband Love In Urdu
Surah Kausar Ka Wazifa For Husband
Husband K Liye Dua
Husband Ke liye Dua
Apne Shohar ki Mohabbat