Shohar ki narazgi ki dua nade ali ki barkat se aap apne shohar k dil mein apni mohabbat insha allah hameesha k liye bhar sakti hain . Es k ilawa naade ali sharif ki barkat se aap bad mizaj , shakki aur zalim shohar ko bhe rahe rast par la saktay hain . Shohar ki narazgi dour karne k hawalay se aur iss ki lifetime mohabbat k liye dua naade ali sharif ki barkaat ki had nahi . Dua naade ali sharif ka zindagi me aik baar wazifa karne se aap ko shohar k hawalay se kabhi bhe pareshani ka samna nahi karna paray gha . Lahaza agr kisi behan ka shohar iss se naraz hai tu asay razi karne k liye shohar ki narazgi ki dua nade ali ka wird zaroor krain . Iss post mein shohar ki narazgi ki dua , shohar ki narazgi ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur shohar ki narazgi ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Shohar ki narazgi ki dua ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Iss post mein shohar ki narazgi ki dua , shohar ki narazgi ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur shohar ki narazgi ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Shohar ki narazgi ki dua ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Shohar Ki Narazgi Ki Dua
آج اس پوسٹ میں ہم آپ کو ناراض شو ہر کو راضی کرنے کا وظیفہ بتائیں گے ۔
ناظرین شوہر اگر آپ سے ناراض ہے
ہر وقت غصہ میں رہتا ہو
بیوی سے بات نہ کرتا ہو
اسے برا بھلا کہتا رہتاہو
بیوی کے والدین اور بہن بھائی کو برا سمجھتا ہو
بیوی کو خرچا نہ دیتا ہو،بیوی کو طلاق کی دھمکیا ں دیتا رہتا ہو .
غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہویا شوہر کسی غیر عورت کے جادو کا شکار ہو چکا ہو۔
الغرض ناظرین شوہر کی ناراضگی کی وجہ کوئی بھی ہوتو شوہر کو راضی کرنے کے لیے اور اپنی ہرجائز بات منوانے کےلیے سورہ رحمن کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتاہے ۔
Shohar Ki Narazgi Ki Dua
اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعداول وآخر 7 – 7 بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں11بار سورہ رحمن 100باردرود ابراہیمی اور 110بار دعا نادِعلی محبت کے ساتھ ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ 11 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاءاللہ اس وطیفہ کی برکت سے نہ صرف شوہر کی ناراضگی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی بلکہ وظیفہ سورہ رحمن کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلاء ہو کر اس کی ہر جا ئز بات کو دل سے پورا کرے گا ۔
Shohar Ki Narazgi Ka Taweez
اگر کوئی بہن شوہر کی ناراضگی دور کرنے کا یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ شوہر کی ناراضگی دور کرنے کے لیے اور اسے اپنی محبت میں مبتلاء کرنے کے لیے آستانہ سے نقش سے فریم نقش اسم اعظم منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں
انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے صرف چند دنوں میں شوہر وہ کرے گا جو اسکی بیوی اس سے کہے گی ۔
یعنی شوہر ہمیشہ کے لئےاپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ نقش اسم اعظم کی برکت سےآپ کے شوہر اور آپ کے گھر پر کبھی بھی قسم کا جادو نہیں چل سکے گا اور اسی نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کا کاروبار بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا ۔ یاد رہے کہ اگر بیوی اپنے شوہر سے بدتمیزی کرے گی تو نقش اسم اعظم کا فیض اسی وقت رک جائے گا ۔
فریم نقش اسم اعظم خاص فوٹو کارڈ پر خوبصورت تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں پرنٹ کئے جاتے ہیں جو میاں بیوی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے یہ نقش ہر بیوی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیئے انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے
اس نقش کی مکمل ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719