Shohar ko apna banane ka taweez yani surah baqrah ayat 165 ka arabi naqsh Insha Allah har shadi shuda behan ki zindagi ko khushiyon se bhar de gha . Iss qurani naqsh ko 1 bar nahi 1000 bar azma lein Insha Allah ap ko Allah ki kalam ki power ka andaza ho jae gha . Nazreen ye rohani amal shohar ki mohabbat hasil karne walay tamam rohani amal mein se aik khas , asan aur be had powerful amal hai . Es amal ki barkat se ham ne lakhon behno k ghar bastay dekhay hain . Ye ayat mobarka aysi rohani taseer ki hamal hai k wife husband ki har kisam ki problems ka Allah k hukam se gaib se hal hona shuru ho jata hai . Ye qurani taweez be had asaan hai aur har shadi shuda behan ko ye amal zaroor kar lena chahyia . Yani har behan ko chahye k wo shohar k hawalay se pareshan ho ya na ho apne ghar mein shohar ko apna banane ka taweez surah baqrah ayat 165 ka arabi naqsh zaroor rakhay . Insha allah ap ka ghar hameesha abad rahay gha aur es amal ko koe chahy tu 1000 bar azma lay agr 1 bar bhe ye amal khata jae tu tab ham se bat karna bas shart ye hai k ap ka maqsad jaiz hona chahye .

Shohar Ko Apna Banane Ka Taweez Benefits

شوہر کو اپنا بنانے تعویز میں سورہ بقرا کی آیت 165 عربی میں تحریر ہے اور اللہ کی کلام کو جب آپ اپنے جائز مقصد کے لئے گھر میں رکھیں گے تو آپ کا نہ صرف مطلوبہ مقصد حل ہوگا بلکہ آپ کی زندگی کی تمام حاجات بھی اسی نقش کی برکت سے غیب سے پوری ہونا شروع ہو جائیں گی
اس نقش مبارک کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت حاصل ہونے کے حوالے سے 14 برکات حاصل ہوگی جو کہ درج ذیل ہیں ۔
شوہر کا دل اور دماغ اپنی بیوی کے لئے آئینے کی طرح صاف ہو جائے گا
شوہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات ہمیشہ مانتا رہے گا
شوہر اگر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہے تو وہ محبت نفرت میں بدل جائے گی ۔
شوہر پر کسی غیر عورت کا جادو نہیں چلےگا
شوہر غیر لڑکیوں سے موبائل ، فیس بک یا واٹس ایپ پر بات نہیں کرے گا ۔
شوہر اپنی بیوی سے جھوٹ نہیں بول سکے گا ۔
شوہر اپنی بیوی کو وقت پر خرچہ دےگا ۔
شوہر کی ناراضگی محبت میں بدل جائے گی
شوہر کی بے رخی اپنی بیوی کے لئے بے قراری میں بدل جائے گی
شوہر ہر کسی کے سامنے اپنی بیوی کی ہمیشہ تعریف کرےگا
اس نقش کی برکت سے میاں بیوی میں کبھی جھگڑا نہیں ہوگا
یہ قرانی نقش ساس ، سسر اور نند کا دل آپ کے لئے صاف کر دےگا
آپ کو سسرال میں عزت حاصل ہوگی
گھر میں اتفاق ، محبت ، سکون اور خیروبرکت ہونے لگے گی
خاندان میں آپ کی عزت میں اضافہ ہونے لگے گا
ناظرین میاں بیوی کی محبت کو اکثر نظر لگ جاتی جسکی وجہ سے ان کے درمیان نہ ختم ہونے والی نفرت پیدا ہو جاتی ہے لیکن یہ ان میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا جن کے گھر میں سورہ بقرا آیت 165 کا عربی نقش موجود ہوتا ہے ۔
میاں بیوی کے اوپر جادو اتنا جلدی اثر کرتا ہے جتنی جلدی آگ روئی کو جلاتی ہے لیکن یہ جادو ایسے میاں بیوی پر نہیں چلتا جن کے گھر میں سورہ بقرا آیت 165 کا عربی نقش موجود ہوتا ہے ۔
حدیث مبارکہ مطابق شیطاطین میاں بیوی میں ںفرت اور طلاق کروانے کے شوہر بیوی کے درمیان شک اور وسوسوں کی دیوار بنا دیتے ہیں جنکی وجہ سے اکثر ان کے درمیان علیحدگی ہو جاتی ہے لیکن جو میاں بیوی سورہ بقرہ کی آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو وہ شیطان کی ایسی حرکات سے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بھی آپ کو اس قرآنی نقش کی بے حساب برکات تمام زندگی حاصل ہوتی ہیں گی اس لئے کوئی بہن اپنے شوہر کے حوالے سے پریشان ہو یا نہ اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھے تاکہ آپ اور آپ کے شوہر کے درمیان ہمیشہ محبت قائم رہے ۔

Shohar Ko Apna Banane Ka Taweez

surah-baqrah-ayat-165

یہ سورہ بقرہ کی آیت 165 ہے اس کا عربی نقش اسی طرح تحریر کیا جاتا ہے جس طرح کہ یہ آیت مبارکہ قرآن میں موجود ہے اعداد میں نقش تحریر کرنا یا موکلات کے نام کے قرانی نقش تحریر کرنا گناہ ہے یعنی اللہ کی کلام سے اگر آپ نے برکات حاصل کرنی ہے تو آپ کو اس آیت مبارکہ کو ایسے ہی تحریر کرنا ہوگا جیسے کہ وہ قرآن میں موجود ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا عربی نقش خود تحریر کریں اگر یہ آپ کے لئے ممکن نہ ہوتو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .