Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ism E Azam Ya Zuljalali Walikram Hai .Ye Wazifa Shohar Ki Baad Saloki , Badtameezi , Gussa Aur Nafrat Ka Be Had Powerful Tor Hai . Es Wazifa Ko Karnay Sy Aap Ka Shohar Aap Sy Bohut Achà Salook Kary Ga , Aap Ki Hr Baat Maany Ga . Aap Ka Husband Aap Par Humesha Mehrban Rahe Gha Aur Iss Wazifa Ki Barkat Se Ap Ky Ghar Mein Bohut Aman O Sukoon Ho Ga. Ye Wazifa Husband Wife Ki Rohani Hifazat Hai Jes Ki Waja Se Shohar Biwi Ka Rishta Nazr E Bad Aur Kala Jadu Se Hameesha Mehfoz Rehta Hai .
Lahaza Jo Behen Chahti Hai Ky Us Ka Shohar Us Py Mehrban Rahay ,Gussa Na Kray Or Wo Apni Biwi Se Bohat Mohabbat Kare Tu Wo Behan Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ism E Azam Ya Zuljalali Walikram 7 Din Tak Zaroor Kar Le .
Iss Post Mein Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa , Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ko Karne Ka Sahi Tarika Aur Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa

شوہر اور بیوی کا تعلق ہی ایسا ہے جس میں اتار چڑھاؤ اور خوشی غمی کا سامنا رہتا ہے۔ یہ تعلق گزرتے وقت کے ساتھ مضبوط بھی ہوتا ہے اور بعض اوقات چھوٹی چھوٹی غلطیوں کے سبب کمزور بھی پڑ جاتا ہے۔ جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے متعلق غلط فہمیاں پال لیتے ہیں اور کسی مسلے کو سلجھانے کی کوشش نہیں کرتے ، تو اس رشتے میں دراڑ آ جاتی ہے ۔
یہ غلط فہمیاں بعض اوقات کسی تیسرے شخص کی وجہ سے بھی جنم لیتی ہیں۔ اسی طرح بعض عورتیں جب حسد کرتی ہیں اور کسی کو خوش دیکھ کر جلتی ہیں تو وہ مطلوبہ شخص کے ذہن میں غلط باتیں ڈال دیتی ہیں جس کے سبب بھی میاں بیوی کے رشتے میں خرابی آتی ہے۔ اور بعض اوقات جب شوہر بیوی کا رشتہ بہت زیادہ خراب ہوتا ہے تو اس کے پیچھے جادو ، جنات یا آپ کے دشمن بھی کار فرما ہوتے ہیں۔ کیونکہ بعض افراد حسد کی وجہ جادو کروا دیتے ہیں جس کی کچھ نشانیاں ہیں
جادو کی وجہ سے شوہر بیوی ایک دوسرے کو لے کر بہت زیادہ بد گمان ہو جاتے ہیں
ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگتے ہیں ۔
ایک دوسرے کی صورت دیکھنا پسند نہیں کرتے ۔
اور یہ چیزیں ہر چڑھتے دن کے ساتھ مزید پیچیدگی اختیار کر لیتی ہیں ۔
ناظرین یہ سب کچھ جادو ، جنات اور بد اثرات کے سبب ہوتا ہے۔ جن کا علاج وقت پر نہ کیا جاے تو یہ انسان کے گلے پڑ جاتی ہیں اور بہت نقصان دیتی ہیں ۔ یہاں تک کہ بہت سی بہنوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں۔
ان تمام معاملات سے گھر کو محفوظ رکھنے کے لیے اور شوہر کی محبت کے لیے ہر بہن کو چاہیے کہ وہ اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کا وظیفہ ضرور کر لیں۔

Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa

 اس وظیفہ کو کرنے کے لیے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کا 1100 مرتبہ بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ سات دن کے اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کے شوہر کا دل اور دماغ آپ کی طرف سے صاف ہو جائے گا اور اس کے دل میں اللہ کی ذات آپ کے لئے اتنی محبت بھر دیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر آپ پر ہمیشہ کے لئے مہربان ہو جائے گا
اور آپ کا گھر ہر حاسد کی نظر اور ہوائی مخلوق کے شر سے محفوظ رہے گا یعنی کسی قسم کا جادو اور نظربد آپ ، آپ کے گھر یا آپ کے شوہر پر اثر نہیں کرے گا۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکتے تو وہ جمعہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ذوالجلال والاکرام کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا اس قدر دیوانہ ہو جاے گا کہ وہ ہمیشہ اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا اور مانتا رہے گا ۔ یا زوالجلال والاکرام کے نقش کی برکت سے شوہر اپنی بیوی پر ہمییشہ مہربان رہے گا۔ یہ نقش میاں بیوی کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719