Is post mein hum aap ko ek aisi qur’ani dua bata rahe hain jis ki barkat se miyan biwi ek doosre ke mazeed qareeb aajayenge aur jab miyan biwi ek doosre ke qareeb hote hain to hi un mein mohabbat barhti hai, basurat ghalati fahmi aur jhagray ki wajah se woh ek doosre se alag ho sakte hain. Is liye is post mein hum aap ko miyan biwi ke ek doosre se door hone ki wajah aur is ka sahi rohani ilaj bata rahe hain.

Shohar Ko Qareeb Lane ki Dua Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے میاں بیوی ایک دوسرے کے مزید قریب آجائیں گے اور جب میاں بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں تو ہی ان میں محبت بڑھتی ہے ، بصورت غلط فہمی اور جھگڑے کی وجہ سے وہ ایک دوسرے سے الگ ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو میاں بیوی کے ایک دوسرے سے دور ہونے کی وجہ اور اس کا صحیح روحانی علاج بتا رہے ہیں ۔ یا د رہے کہ انسان جب کسی چیز کو حاصل کر لیتا ہے تو اس کے بعد اس کے دل میں اس چیز کی محبت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اسے اس چیز میں نقص بھی دیکھائی دینے لگتے ہیں ۔ یہ ایک قدرتی عمل ہے بچے ہمیشہ نیا کھلونا حاصل کرنے کے بعد پرانے کھلونے کو پھینک دیتے ہیں ۔ اسی طرح بعض شادی شدہ افراد کو کوئی عورت اپنی بیوی سے ذیادہ خوبصورت دیکھائی دیتی ہے تو وہ اپنی بیوی میں نقص ضرور نکالنے لگتے ہیں ۔ یہ ایک قدرتی عمل بھی ہو سکتا ہے اور اس کی وجہ شیطان بھی ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ شیطان ہر اس خاتون سے حسد کرتا ہے جو اپنے شوہر سے اپنے آپ سے ذیادہ محبت کرتی ہے ۔ لہذا جب کسی شوہر کو کوئی دوسری عورت پسند آجاتی ہے تو اس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان ایک ناختم ہونے والی ایسی لڑائی شروع ہو سکتی ہے جسکا انجام طلاق ہو سکتا ہے ۔
لہذا میاں بیوی کے درمیان لڑائی کو ختم کرنے کے لئے اور شوہر کے غصے کو محبت میں بدلنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنا افضل ہے۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے لڑائی اور نفرت کرتا ہے تو اس کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے آپ
7 دن تک حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کے دل میں اپنی شدید محبت پیدا کر سکتی ہے ۔ لہذا اگر شوہر کا دل بیوی کے کنڑول میں آجاے تو وہ اپنی بیوی سے جھگڑا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکے گا ۔ لہذا شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shohar Ko Qareeb Lane ka Wazaifa

شوہر اگر اپنی بیوی سے روزانہ جھگڑا کرتا ہے تو شوہر کی اس عادت کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل شوہر کا غصہ اور نفرت کو ہمیشہ کے لئے دور کر دیتی ہے جس کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے کبھی جھگڑا کرنے کا سوچ بھی نہیں پاتا ۔ لہذا شوہر کے دل اور دماغ کو کنڑول میں کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن سے پہلے شوہر کا دل اپنی بیوی کے لئے صاف ہو جاے گا اور وہ ہمیشہ اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا ۔
بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے شوہر کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اپنی بیوی سے بلا وجہ جھگڑا کرتا ہے لہذا ایسی صورت میں آپ پہلے بیان کئے گئی دعا کے زریعے اپنے شوہر کی اصلاح کر سکتی ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719