Shohar ko razi karne ka wazifa ya malik al mulk be had pur taseer hai . Nazreen agr kisi behan ka shohar iss se be had naraz rehta ho , baat baat pr biwi sy larai karta ho , biwi pr bilawaja gussa karta ho , biwi par shak karta ho , shohar biwi se hameesha apni baat manwana chahta ho ya shohar k hawalay se koe bhe pareshani ho tu iss pareshani ko ya malik al mulk ka wazifa kar k dour kiya ja sakta hai . Ye wazifa bohat sakhat aur powerful hai aur kabhi aysa nahi howa k kisi behan ne iss wazifa ko kiya ho aur asay kamyabi hasil na howe ho . Ye wazifa zindagi me aik hi bar 7 rooz tak kiya jata hai , aur agr kisi behan ko iss wazifa me kamyabi ho jati hai tu asay tamam zindagi shohar k hawalay se kisi bhe 2nd wazifa ko karne ki zarorat nahi rehti . Shohar ko razi karne ka wazifa ya malik al mulk se naraz husband apnay dil ko saaf kar k apni biwi par razi ho jata hai , sohar apni biwi ko mohabbat karne lagh jata hai aur iss ki har farmaish ko bhe hameesha pora karta hai , lahaza apne shohar ko razi karne k liye ye wazifa zaroor krain .
Iss post mein shohar ko razi karne ka wazifa , shohar ko razi karne ka wazifa karne ka sahi tarika , aur shohar ko razi karne ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain . Shohar ko razi karne ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa
ناظرین بہت سے شوہر شروع شروع میں بیوی سے بہت خوش رہتے ہیں۔ اور مطمئن ہوتے ہیں لیکن بہت جلد ہی وہ اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، اپنی بیوی سے دور رہنے لگتے ہیں، بیوی سے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر بات کرتے بھی ہیں تو ان کے لب و لہجہ میں بہت سختی ہوتی ہے۔ بیوی اس وجہ سے اکثر و بیشتر پریشان رہتی ہے کیونکہ وہ شوہر کے رویے کی اصل وجہ کو جان نہیں پاتی اور وقت گزرنے کے ساتھ ان چیزوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شوہر بیوی کا تعلق کمزور ہونے لگتا ہے ۔
میاں بیوی میں یقین اعتماد اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے جیسی چیزوں کی اہمیت نہیں رہتی۔
یہ حالات گھر کے ماحول کی وجہ سے بھی جنم لیتے ہیں اور بعض دفعہ ایسی صورت حال میں بد اثرات اور جادو جنات جیسے شیطانی عمل بھی کار فرما ہوتے ہیں ۔ جو شوہر اور بیوی کے تعلق کو خراب کرنے میں خاص کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کی وجہ سے
شوہر بیوی ایک دوسرے کی بات سننا پسند نہیں کرتے۔
ایک دوسرے کی صورت تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے ۔
شوہر کا پیار بیوی کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔
شوہر بیوی پر بغیر وجہ کے شک کرتا ہے ۔
شوہر بیوی کا تعلق ختم ہونے کی نوبت تک آ جاتی ہے۔
ناظرین یہ تمام علامات اثرات وغیرہ کی نشاندھی کرتی ہیں۔
اب ان سے کیسے بچا جائے اور کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے یہ بات زیر غور ہے ۔ تو جو بیوی ایسے معاملات کا شکار ہے اس کے لیے اسم اعظم یا مالکُ الملک کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ اپنے اندر خاص روحانیت رکھتا ہے۔ جو بہن یا بیوی اس وظیفہ کو سات دن کے لیے کر لے گی تو اس کو ان تمام پریشانیوں سے نجات مل جائے گی اور دوبارہ اسے کسی بھی جادو ، اثرات اور نظر بد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
لہذا شوہر آپ سے ناراض ہے یا نہیں آپ کو جب بھی وقت ملے تو آپ اس وظیفہ کو ضرور کر لیں تاکہ آپ اور آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ قائم رہے۔
Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa
اس پر اثر وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعرات کے دن عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد کریں۔ یعنی بعد نماز عشا اول و آخر 13_13 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں اسم یا مالکُ الملک کا 1100 مرتبہ خشوع وخضوع کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور وظیفہ کے دوران تمام شرعی احکامات کی پابندی کرنی ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرتے ہی آپ کو اس وظیفہ کی بے پناہ برکا ت حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ جس سے آپ کو دلی اطمینان ملے گا۔ آپ کا شوہر آپ سے ہمیشہ راضی رہے گا اور آپ کی ہر بات بھی مانے گا۔
جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت اس وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھا جاتا ہے ۔ بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو اسم باری تعالیٰ یا مالک المک سادہ کاغذ پر پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے اور یہ عمل نہ کرنے کی وجہ سے بعض بہنوں کو ان کے کئے گئے وظائف کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔ اور اگر ایساء کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہوتو آپ یا مالک الملک کا عربی نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
1 Day Wazifa for Husband Love
Ya Wadudu For Husband Love
Tasbih For Husband 100% Powerful
Sakht Dil Naram Karne Ka Isme Azam
Wazifa For Husband Love In Islam
Love Between Husband And Wife
Shohar Ki Mohabbat Badhana
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Shohar ki Narazgi Khatam Karna
Powerful Wazifa for Husband Love