اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کو اپنا تابعدار بنا سکیں گے ۔ یاد رہے کہ وظیفہ ایک دعا ہے اور دعا کی طاقت کے زریعے فرد کسی بھی ناممکن کام کو ممکن کر سکتا ہے ۔ لیکن دعا کی طاقت حاصل کرنے کے لئے کچھ باتوں کو سمجھنا آپ کے لئے ضروری ہے ۔ اگر کوئی خاتون اس پوسٹ میں موجود چند راز کی باتوں کو سمجھ لے گی تو اس کے دعا کی طاقت کو حاصل کرنا آسان ہو جاے گا اور دعا کی طاقت کے زریعے بیوی اپنے شوہر کے خیلات ، دل اور دماغ کو مکمل طور پر اپنے کنڑول میں کرسکتی ہے ۔ یاد رہے کہ ہر میاں بیوی کے درمیان بغیر جسم کے ایک تیسری چیز بھی ہمیشہ موجود رہتی ہے ۔ جو خواتین اس تیسری چیز کی حقیقت کو سمجھ لیتی ہیں وہ اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں ۔ لہذا اس تیسری چیز کی حقیقت بھی آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔

Shaitan ki Aadat

Shaitan ki Aadat

یاد رہے کہ ہر شادی شدہ خاتون کو یہ وہم لاحق رہتا ہے کہ کہیں اس کے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت کم نہ ہو جاے ۔ لہذا اس وہم کی وجہ سے بیوی کے ذہن میں شوہر کے حوالے سے مختلف سوچیں گردش کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے بعض خواتین کو شدید بے چینی لاحق ہو جاتی ہے ۔ لہذا خواتین اپنے ذہن میں پیدا ہونے والی منفی سوچوں کو بنیاد بنا کر اپنے شوہر سے جھگڑا شروع کر دیتی ہیں ۔ اسی طرح بعض خواتین دوسروں کی جھوٹی باتوں پر بغیر تصدیق کئے یقین کر لیتی ہیں اور اس کے بعد وہ ان جھوٹی باتوں کو بنیاد بنا کر اپنے شوہر سے جھگڑا شروع کردیتی ہے ۔ بیان کی گئی منفی سوچ خواتین کے ذہن میں شیطان پیدا کرتا ہے اور اگر کوئی خاتون شیطانی وسوسوں سے بچ جاتی ہے تو اس کے بعد شیطان اس خاتون کے دوستوں اور عزیزوں کے زریعے خواتین کے ذہن میں شک پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ایسا شیطانی عمل وہ شوہر کے ساتھ بھی دھراتا ہے ۔ جب شوہر اور بیوی دونوں ایک دوسرے پر شک کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے ان کے درمیان جھگڑا اور نفرت بڑھ جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے درمیان طلاق ہونے کا امکان ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ حدیث کے مفہوم کے مطابق جب کسی میاں بیوی کے درمیان نفرت اور طلاق ہوتی ہے تو اس کی وجہ سے شیطان کو بے حد خوشی ملتی ہے ۔لہذا شیطان اپنی خوشی کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے اور کچھ بزرگوں کے مطابق شیطان میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے میاں بیوی کو ایک دوسرے کے خلاف منفی سوچیں ہمیشہ دیتا رہتا ہے ۔ لہذا جو میاں بیوی شیطان کی عادت کو نہیں سمجھ پاتے وہ ایک دوسرے پر ہمیشہ الزامات کی بارش کرتے ہیں اور ان کے الزامات کا انجام طلاق ہوتا ہے ۔ لہذا ہر خاتون کو چاہئے کہ وہ شیطان کو اپنی زندگی سے دور کرنے کوشش کرے ، لیکن یاد رہے کہ شیطان کو صرف دعا کے زریعے ہی زندگی سے دور کیا جاسکتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک بہترین دعا ولاحول ولاقوہ الا باللہ العلی العظیم ہے ۔ اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shohar Ko Tabedar Karne ki Dua

lahola walaquwata illabillah hil aliyil azeem

اگر کوئی خاتون یہ چاہتی ہے کہ اسے اس کے شوہر کی محبت حاصل ہوجاے تو اس کے لئے سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ آپ شیطان کی عادت کو سمجھیں ، کیونکہ شیطان تمام زندگی بار بار آپ کی زندگی میں دخل اندازی کرتا رہے گا، اور شیطان کی جال سازی کو عام لوگ نہیں سمجھ پاتے ۔ لہذا پہلے بیان کئے گئے پیراگراف میں ہم نے شیطان کی چند عادتیں آپ پر واضع کی ہیں ، لہذا شیطان کی عادت کو سمجھنے کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ ولاحول ولاقوہ الا باللہ العلی العظیم ورد کرنے کی عادت بنائیں اور جب میاں بیوی کے درمیان کوئی پرابلم ، یا شک پیدا ہو جاے تو اس دوران 3 مرتبہ ولاحول ولاقوہ الا بااللہ العلی العظیم پڑھ لیا کریں اور اس عمل کو تمام زندگی جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے شیطان آپ کی زندگی سے دور رہے گا اور شیطان کے دور رہنے کی وجہ سے بیوی کو اس کے شوہر کی محبت حاصل ہو جائے گی اور اس محبت میں ہمیشہ اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔

Shohar Ko Tabedar Karne Ka Wazifa

ayatul kursi in arabic

بعض اوقات بے حد کوشش کے باوجود بیوی کو اس کے شوہر کی محبت حاصل نہیں ہوتی ، پریشانی کی بات یہ ہے کہ بیوی کو شوہر کی محبت نہ حاصل ہونے کی اصل وجہ کبھی معلوم نہیں ہوتی ۔ جبکہ شوہر کی محبت نہ حاصل ہونے کی اہم وجوہات نظربد ، کالا جادو اور شیطانی وسوسے ہوتے ہیں ۔ بیان کی گئی تین وجوہات کے زریعے شیطان کسی میاں بیوی کی زندگی میں داخل ہو ان کی زندگی سے محبت کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیتا ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد ، کالا جادو اور شیطانی وسوسے ہزاروں طریقوں سے انسانی زندگی میں داخل ہو سکتے ہیں اس لئے عام افراد کبھی سمجھ نہیں پاتے کہ ان کی پریشانی کی وجہ کیا ہے ؟ لہذا ذیادہ بہتر یہ ہے کہ پریشانی کی وجہ کی طرف توجہ دینے کی بجاے پریشانی کا حل کرنے کی طرف توجہ دیں۔اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے دوسرا آسان اور طاقت روحانی عمل الہی تعویز ہے ۔الہی تعویز میاں بیوی کے جسم اور گھر سے نظربد ، کالا جادو اور شیطانی اثرات کو ختم کردیتا ہے اور میاں بیوی ہمیشہ نظربد ، کالا جادو ،شیطانی اثرات ، دشمن ، شک ، وہم ، غلط فہمی اور ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رہتے ہیں ۔ اور یہی بات میاں بیوی کے درمیاں محبت کو ہمیشہ قائم رکھتی ہے ۔ لہذا شوہر کی محبت کو جلد حاصل کرنے کے لیے آپ الہی تعویز اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719